نواز شریف کے والد کی 15 ویں برسی کل منائی جائے گی

شیخوپورہ (این این آئی) میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے والد میاں محمد شریف کی 15 ویں برسی کل 29 اکتوبر کو منائی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) ذرائع کے مطابق برسی کے سلسلے کی مرکزی تقریب رائے ونڈ میں منعقد ہوگی جس میں میاں شہباز شریف، پارٹی کے مرکزی رہنما، عزیز و مزید پڑھیں

نواز شریف کو تمام سہولیا ت دیں، زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتے، عمران خان

ننکانہ صاحب: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو نواز شریف کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب میں باباگرونانک یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ مزید پڑھیں

نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی جس کے بعد ڈاکٹرز نے ان کے مزید ٹیسٹ تجویز کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی ہے جس کے بعد میڈیکل بورڈ نے آج پھر طبی معائنہ کیا اور ان کے مزید پڑھیں

آزادی مارچ کی کامیابی سے طالبان جیسی حکومت قائم ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے نفرت میں اندھے ہوکر کچھ نام مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقلی کی سفارش

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت بھی بگڑ گئی جب کہ میڈیکل بورڈ نے انہیں اسپتال داخل کرنے کی سفارش کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت بھی ناساز ہوگئی ہے، میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کو ہرنیا آپریشن مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کی مخالفت

لاہور: وفاقی حکومت نے فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمن کا مارچ روکنے اور اشتعال انگیز تقاریر پر ان کے خلاف بغاوت کی کارروائی کی متفرق درخواست کی سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے فضل الرحمن کی توہین مزید پڑھیں

ساڑھے 4 ہزار کاغذی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

جواب کی عدم فراہمی اور غیر فعالی کے باعث محکمہ سماجی بہبود سندھ کا اقدام، نوٹیفکیشن جاری کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ سماجی بہبود حکومت سندھ نے صوبہ بھر کی 4 ہزار 693 غیر فعال غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ محکمہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کی نجکاری، ملازمین کی برطرفی زیر غور نہیں وزیر بلدیات

عالمی بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں کا مقصد ادارے کو ایک فعال اور مؤثر ادارہ بنانا ہے، سید ناصر حسین شاہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے ادارہ فراہمی و نکاسی آب کراچی میں نجکاری سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک کے مزید پڑھیں

شہر قائد میں بہتری کے آثار وزیر اعلیٰ کراچی کو تیزی سے ترقی دینے کیلئے متحرک

شہر کو پرامن اور خوشحال بنانے کیلئے مقامی وسائل، ڈونر ایجنسیز کے ماہرین اور وسائل کے استعمال کیلئے کوشاں ہیں، مراد علی شاہ چائنا کی سرکاری کمپنی انرجی کے 8 رکنی وفد سے ملاقات، محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کو چائنیز فرم کے ساتھ ایک اور اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

جے یو آئی کے زیراہتمام موٹر سائیکل ریلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کے تحت آزادی مارچ کے سلسلے میں موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ موٹر سائیکل ریلی میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کی قیادت ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا نورالحق نے کی۔ ریلی کا آغاز لیاری سے مزید پڑھیں