ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کے والد کی 15 ویں برسی کل منائی جائے گی

شیخوپورہ (این این آئی) میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے والد میاں محمد شریف کی 15 ویں برسی کل 29 اکتوبر کو منائی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) ذرائع کے مطابق برسی کے سلسلے کی مرکزی تقریب رائے ونڈ میں منعقد ہوگی جس میں میاں شہباز شریف، پارٹی کے مرکزی رہنما، عزیز و اقارب اور دیگر شرکت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں