وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملکی نظام کو موجودہ دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے کوشاں ہیں، حکومت بہترین معاشی ٹیم کی بدولت چیلنجز پر قابو پا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں کاروبار میں آسانیوں سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
پی ٹی آئی کراچی کی خواتین کا عمران خان سے اظہار یکجہتی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کی جانب سے پریس کلب کے باہر سابق صوبائی صدر وومن ونگ شاہین شیخ کی قیادت میں وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر خواتین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے احتجاج میں شرکت کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
حادثے میں ریلوے کی غلطی نہیں مسافر قانون کا احترام نہیں کرتے، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تیزگام حادثے میں ریلوے کی غلطی نہیں بلکہ لوگ ریلوے قانون کا احترام نہیں کرتے تاہم ٹرین میں مسافر سلنڈر کیسے لے کر پہنچے اس کی تحقیقات کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگوکرتے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا ہنگامی بنیاد پر تیز گام حادثے کی تحقیقات کا حکم
وزیراعظم عمران خان نے تیز گام سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پرحادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ٹرین سانحے کے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے مزید پڑھیں
حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے، مولانا فضل الرحمان
گوجرانوالہ: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے اور قوم کومزید اذیت سےنجات دلائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں حیدری انڈر پاس پر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا مزید پڑھیں
شہباز شریف اسلام آباد میں آزادی مارچ میں شریک ہوں گے
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اسلام آباد میں آزادی مارچ میں شریک ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف آج دوپہر لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں شریک ہوں گے اور جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
آزادی مارچ : اسلام آباد، پنڈی کے تعلیمی ادارے اور میٹرو بند
سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں نکلنے والے آزادی مارچ کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے متصل شہر راولپنڈی میں تمام تعلیمی ادارے بند ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں نجی اسکولز آج بند ہیں، جبکہ قائدِ اعظم یونی ورسٹی 2 مزید پڑھیں
مجھے خدشہ ہے نواز شریف کو کہیں کھو نہ دیں‘ ڈاکٹر عدنان
نواز شریف کو جان بچانے کی ادویات دی گئیں، 8 دن میں ان کا 7کلو وزن کم ہو گیا میں نے آج تک کبھی نواز شریف کی اتنی تشویش ناک حالت نہیں دیکھی‘ عدالت میں بیان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عدنان کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے روبرو کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں مزید پڑھیں
مولانا طارق جمیل نواز شریف کی عیادت کیلئے گئے اور وہاں ایک گھنٹہ اسپتال میں بیٹھے رہے
”بس آپ دعا کریں اللہ اگر کسی کو دشمن دے تو اعلیٰ ظرف دے ” یہ ایک فقرہ کافی ہے، افسوس حکومت احتساب بھی نہیں کر سکی اور اعلیٰ ظرفی سے بھی محروم ہو گئی کالم نگار جاوید چودھری نے مولانا طارق جمیل کی نواز شریف سے ملاقات کا احوال بتا دیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک مزید پڑھیں
فضل الرحمن کے جلسے والی جگہ پر آگ لگ گئی
آگ ایچ نائن سیکٹر میں لگی جہاں مولانا فضل الرحمن آزادی مارچ کا جلسہ کریں گے پشاورموڑ کے قریب اتواربازارمیں آگ لگنے سے1000اسٹال جل کرراکھ ہوگئے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں پشاورموڑ کے قریب اتواربازارمیں آگ لگنے سے 1000اسٹال جل کرخاک ہوگئے۔ آگ ایچ نائن سیکٹر میں لگی جہاں مولانا فضل الرحمن آزادی مارچ مزید پڑھیں