گلگت بلتستان: وزیراعظم عمران خان نے جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی کیا ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں جلسہ عام سے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
آپ تقریر کریں گے یا سوال ؟تم نے ٹھیکہ تو نہیں لیا ہوا؟
شیخ رشید کا ٹرین حادثے کے بعد ’’الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‘‘ والا رویہ اپنے کرتوتوں پر شرمانے یا معذرت کے بجائے الٹا آنکھیں دکھانا شروع کردیں ٹرین حادثے سے متعلق سوالات کرنے پر میڈیا کے نمائندوں پر چڑھائی کردی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرین حادثے کے بعد ’’الٹا چور مزید پڑھیں
وزیر بلدیات نے انجینئرز اور ٹھیکیداروں کیخلاف کمر کس لی
غیر معیاری ترقیاتی منصوبوں اور ایک بارش میں خراب ہونے والی سڑکوں پر سخت کارروائی ہوگی عوام کے پیسوں کا ضیاع ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ کا ڈسٹرکٹ سائوتھ کا دورہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ غیر معیاری ترقیاتی منصوبوں اور ایک مزید پڑھیں
ٹویٹر پر شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ ٹرینڈ کرتا رہا
لاہور (آئی این پی) تیزگام ٹرین میں آتشزدگی کے افسوسناک حادثے کے بعد ٹویٹر پر وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا اور استعفے کا مطالبہ ٹرینڈ کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین آتشزدگی واقعے کے فوراً بعد ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوگوں مزید پڑھیں
توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان کی معافی قبول
اسلام آباد: عدلیہ مخالف پریس کانفرنس پر فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی جس کو عدالت نے قبول کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدلیہ مخالف پریس کانفرنس پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، معاون خصوصی برائے اطلاعات مزید پڑھیں
دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو آزاد ہونے سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم
گلگت بلتستان: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی نے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے اور گلگلت کے عوام نے جنگ نہ لڑی ہوتی تو آج مودی کے ظلم کا شکار ہوتے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کی یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں
نواز شریف کے پلیٹلیٹس میں اضافہ، سفر کے قابل ہوگئے
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹلیٹس کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ سفر کے قابل ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے سروسز اسپتال میں 11 روز سے زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے اور ان کے پلیٹ مزید پڑھیں
آزادی مارچ پاکستان کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کا مارچ ہے مقابلہ کیا جائے‘وزیر اعظم
عوام کو حکومت کی معاشی کامیابیوں سے آگاہ کیا جائے، اس دوران نواز شریف کی بیماری کو موضوع نہ بنایا جائے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کو مارچ کے دوران اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت‘ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کو ہدایت کی مزید پڑھیں
کوئی بھی جماعت ایم کیو ایم کے بغیر حکومت نہیں بناسکتی خواجہ اظہارالحسن
الیکشن جیتنے کے باوجود ہمارے پاس آنا لازمی ہوتا ہے، ایم کیو ایم کے کارکنان آج بھی اپنے نظریہ پر قائم ہیں، رکن رابطہ کمیٹی تحریک اس وقت نازک دور سے گزر ررہی ہے، آپس کے اختلافات ختم کرنا ہونگے، ملیر ٹائون میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ مزید پڑھیں
مولانا کا آزادی مارچ اپنی منزل اسلام آباد پہنچ گیا
مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ایکسپریس وے کے ذریعے اپنی منزل اسلام آباد پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور آزادی مارچ کے شرکاء نے 27 اکتوبر کو ملک کے مختلف حصوں سے اسلام آباد کی جانب سفر شروع کیا تھا اور مزید پڑھیں