فضل الرحمان کو احتجاج کیلئے فائیو اسٹار سہولتیں فراہم کیں، فردوس عاشق

اگر خوف زدہ ہوتے تو مولانا کو یہ سہولتیں نہ دیتے، ہم نے کرپشن بچاؤ مہم کو ناکام بنانا ہے اپوزیشن والے جمہوریت کا لبادہ اوڑھے جمہوری حکومت گرانے نکلے ہیں، میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو مزید پڑھیں

2 دن بعد حالات مولانا کے قابو میں نہ رہے تو ہمارے قابو میں بھی نہیں رہیں گے، نورالحق قادری

نقصان جو بھی ہوگا اس کی ذمہ داری رہبرکمیٹی پر عائد ہوگی، عوام کے دینی اور روحانی جذبات سے نہ کھیلا جائے رہبرکمیٹی کی وساطت سے مولانا فضل الرحمان تک رسائی حاصل کریں گے، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن نور الحق قادری مزید پڑھیں

خان صاحب!جتنا مرضی روئیں این آر او نہیں دینگے‘مریم اورنگزیب

عمران خان صاحب!آپ عوام کے سمندر سے ڈر کر بھاگ رہے ہیں، ترجمان نون لیگ تقریر، جادو ٹونا، دھمکی ، گالی اور کوئی جھوٹ اب کام نہیں آئے گا،وزیراعظم کے بیان پر ردعمل لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا عمران خان صاحب!آپ عوام کے سمندر سے ڈر کر بھاگ مزید پڑھیں

نواز شریف کی صحت میں بہتری ، بلڈ پریشر نارمل ، چہل قدمی

پلیٹ لیٹس 55ہزار ،2گھنٹے طبی معائنہ،دل کی مزید ادویات شروع کروادی گئیں آئی ٹی پی کی وجہ دریافت کرنے کیلئے بائیو آپسی ، پیٹ اسکین کروانے کی تجویز زیر غور لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت میں بہتری آئی ہے اوران کے پلیٹ لیٹس کی تعداد55ہزار ہوگئی جبکہ انکا مزید پڑھیں

ملک کی سیاسی صورتحال میں اتار چڑھائو تیز ہوگیا فیصل سبزواری

شہری سندھ کے عوام باشعور ہیں اور حالات کو سمجھ رہے ہیں سیاسی ماحول ختم کیا جارہا ہے سندھ میں جمہوریت نہیں لگتا ہے بادشاہت ہے‘ جنرل ورکرز اجلاس سے رہنمائوں کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نارتھ کراچی ٹاؤن کے زیر اہتما م جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رکن رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ایک اشارے پردھرنے والوں کی زمین تنگ کردیں گے، فوادچوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے ایک اشارے پر ان پانچ پیاروں اور ان کے چمچوں پر زمین تنگ کردیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے آزادی مارچ والوں کو مخاطب مزید پڑھیں

حکومت نے مذاکرات کیلئے رہبر کمیٹی سے وقت مانگ لیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنائی گئی حکومتی کمیٹی نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی سے مذاکرات کے لیے وقت مانگ لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا مزید پڑھیں

سب سے کم ٹرین حادثے میرے دور میں ہوئے: شیخ رشید

16ماہ میں صرف 3 حادثات ہوئے ہیں، استعفیٰ پر اتوار کو جواب دوں گا‘ وزیر ریلوے جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے 15،15لاکھ جبکہ زخمیوں کو 5 ‘ 5لاکھ روپے امداد کا اعلان رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان کے دور میں سب سے مزید پڑھیں

آزادی مارچ پر کریک ڈاون کیلئے سیکورٹی فورسز کو فری ہینڈ دے دیا گیا

مولانا جے یو آئی رہبر کمیٹی کیساتھ مذاکرات میں طے پائے معاملات سے انحراف کر رہے ہیں سیکورٹی کیلئے تین حصار بنائے گئے ہیں جن میں پولیس، رینجرز اور فوج شامل ہے‘پرویز خٹک اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر کریک ڈاون کیلئے سیکورٹی فورسز کو فری ہینڈ دے دیا گیا، مزید پڑھیں

آزادی مارچ ‘نون لیگ اور اے این پی میں آج اور کل کا تنازعہ

جلسہ منسوخی ن لیگ کا پروپیگنڈا ہے، یہبے شک نہ آئے ، جلسہ آج ہی ہو گا‘ اے این پی سانحہ تیز گام کے باعث آج ہونیوالا جلسہ کل تک کیلئے ملتوی کردیا ‘ احسن اقبال‘ مریم اورنگزیب مریم اورنگزیب کا مجھ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، غلط فہمی پھیلائی گئی دو ر ہونی چاہیے‘عبدالغفوری مزید پڑھیں