لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت کی سماعت پر میڈیکل رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی فوری درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جس میں اس موقع پر ڈاکٹر محمود ایاز نے عدالت میں بیان دیا کہ نواز شریف کو مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
مریم نواز کو والد کے پاس منتقل کرنے کی اجاز ت دے دی گئی
لاہور: وزیر اعظم کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے ناسازی طبعیت کی شکار مریم نواز کو والد نواز شریف کے پاس اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے امکان ہے انہیں نواز شریف کے سامنے والا کمرہ دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں
صوبوں کو انصار الاسلام کے خلاف کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے انصار الاسلام پر پابندی عائد کرتے ہوئے چاروں صوبوں کو تنظیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جب کہ چاروں صوبوں کو ہدایت مزید پڑھیں
فضل الرحمان اسلام کے بجائے اسلام آباد کیلئے نکل رہے ہیں،شیخ رشید
لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کیلئے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اجازت مل سکتی ہے لیکن کسی نے سپریم کورٹ کی ہدایت کو کراس کیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کو میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی صحت سے متعلق آگاہ کردیا
لاہور: میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا ہے جس کے بعد حکومت پنجاب کو ان کی صحت سےمتعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 9 رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا ہے، سروسزاسپتال لاہور میں زیرعلاج سابق مزید پڑھیں
نیب افسران کا نواز شریف کو خون عطیہ کرنے کا فیصلہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے سروسز اسپتال میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف زیر علاج ہیں جہاں سے ان کی حالت سے متعلق تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں، ان کے پلیٹ لیٹس کم ہو رہے ہیں اور میڈیکل بورڈ کے سربراہ محمود ایاز کے مطابق نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 7 ہزار مزید پڑھیں
10ارب وصول کئے ، کھاتے ہیں نہ کھانے دیتے ہیں‘مراد سعید
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ماضی کی حکومتوں کی جانب سے لیاگیا دس ارب ڈالر کا قرضہ واپس کر دیا ، ہم نہ کھاتے ہیں نہ کھانے دیتے ہیں ، جو کھا چکے ،ان سے بھی نکلوائیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے موٹروے پولیس مزید پڑھیں
میڈیکل بورڈ آج کیپٹن(ر) صفدر کا طبی معائنہ کریگا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سروسز اسپتال کا میڈیکل بورڈ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر) محمد صفدر کا آج کیمپ جیل میں طبی معائنہ کریگا۔ کیپٹن(ر) صفدر کو اشتعال انگیز تقاریر کے الزام میں پیر کی رات راوی ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر رکھا گیا ہے۔
وزیر اعظم کو اپوزیشن سے رابطوں کی رپورٹ پیش کردی گئی
اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کرنے کے لیے بنائی جانیوالی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے اپوزیشن سے ہونے والے رابطوں سے آگاہ کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے وزیر اعظم کو اپوزیشن سے اب تک ہونے والوں رابطوں کی تفصیلات مزید پڑھیں
وزیراعظم نےحکومتی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت پر بیان بازی سے روک دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس معنقد ہوا جس میں معاون خصوصی اطلاعات سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ترجمان بھی مزید پڑھیں