آصف زرداری نے پہلے بھی بغیر جرم کے جیل کاٹی ہے، پیپلزپارٹی نے جعلی مقدمات کا سامنا کیا ہر شعبہ بد سے بدتر ہوتا جارہا ہے، ہر طبقے کو نقصان پہنچایا جارہا ہے‘چیئرمین کا وکلا سے خطاب ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل تبھی ممکن ہے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
زرداری کا علاج ذاتی خرچ پر مرضی کے ڈاکٹروں سے کرانے کی درخواست
سابق صدر کو بروقت طبی امداد نہ ملی تو ناقابل تلافی نقصان ہوسکتا ہے،درخواست کا متن راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کا علاج ذاتی خرچ پر مرضی کے ڈاکٹروں سے کرانے کے لیے اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ سے تحریری درخواست کردی۔پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں
کرتارپور راہداری کے افتتاح پر دہشت گردی کا خطرہ
بھارتی حکومت نے پاکستان سے رابطہ کرلیا، تقریب میں سخت سیکورٹی انتظامات کا مطالبہ نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر9 نومبر کو دہشت گردی کا خطرہ‘ بھارت نے پاکستان سے رابطہ کرلیا۔ بھارتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ خالصتان کے حامی عناسر اسی موقع کو بھارت کے خلاف استعمال مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثے ٗ جام خان شورو کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا
سابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ کیخلاف سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا ریفرنس تیار نیب نے ریفرنس اپروول کیلئے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد بھیج دیا اور سندھ ہائی کورٹ کو بھی آگاہ کردیا کراچی (نیوز ڈیسک) سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں نیب نے سابق صوبائی مزید پڑھیں
ملک کی عدالتیں زیادہ تر ظالم کا ساتھ دیتی ہیں بلاول بھٹو
ایف بی آر سندھ میں ہو تو ٹرائل کیسے راولپنڈی میں ہوسکتا ہے، چیئرمین پی پی کا ملتان بار سے خطاب ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کیخلاف علیحدہ قانون کیوں بنایا جاتا ہے۔ عوام گواہ ہیں کہ ہمارے ملک کی عدالتیں اور مزید پڑھیں
کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب پاکستان کی غیر ملکی سفراء کو دعوت
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ملک میں مقیم تمام غیر ملکی سفراء کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی۔ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے غیر ملکی سفراء کو منصوبے کے متعلق بریفنگ دی۔ وزارت داخلہ کے مطابق دوہری شہرت کے حامل سکھ یاتریوں کیلئے45 دن کا ملٹی پل ویزا جاری کیا مزید پڑھیں
پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرعملدرآمد کیلئے مسلسل کوشش کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدامات اورنقشے صرف ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی سازش ہےاور پاکستان ان سیاسی نقشوں کو مسترد کرتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ میں میڈیا کو ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا مزید پڑھیں
دھرنے سے حکومت اور اسلام آباد کو کوئی خطرہ نہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دھرنے سے حکومت اور اسلام آباد کو کوئی خطرہ نہیں، تمام تر منفی کوششوں کے باوجود ملک ترقی کرے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کا ایک مزید پڑھیں
نوجوت سنگھ سدھو کا کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان
بھارتی سیاست دان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے 9 نومبر کو کرتارپور میں گوردوارے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دربار صاحب کے افتتاحی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں
وزیراعظم کا استعفیٰ، فوج کے بغیر الیکشن دونوں مطالبے نامناسب ہیں‘ وزیر داخلہ
مسترد شدہ ووٹ کا یہ پتا نہیں چلتا کہ وہ کس امیدوار کے ہیں، دھرنے کی وجہ سے مسئلہ کشمیر پیچھے چلا گیا دھرنے کے بیشتر شرکا ء کو معلوم ہی نہیں ان کا مقصد کیا ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ نواز شریف کو صحت عطا فرمائے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا مزید پڑھیں