صوبائی وزیر کا ٹڈی دل کی بریانی کھانے کا بیان مضحکہ خیز ہے، متحدہ پاکستان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو ٹڈی دل کی کڑاہی اور بریانی کھانے کا بیان انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کے ٹڈی دل سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

اپوزیشن قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

وفاقی حکومت ترقی گورنر کے ذریعے کرانا چاہتی ہے تو یہ غلط ہے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اگر صوبے میں ترقی گورنر کے ذریعے کروانا چاہتی ہے تو یہ غلط ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سی پی این ای کے 26 رکنی وفد نے صدر عارف نظامی کی سربراہی مزید پڑھیں

کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط اجازت دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، جس میں وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے نواز مزید پڑھیں

نواز شریف کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک بھیجا جارہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک بھیجا جارہا ہے، ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نواز مزید پڑھیں

نوازشریف کا نام تاحال ای سی ایل میں موجود؛ آج بیرون ملک روانگی منسوخ

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جاسکا جس کے باعث ان کی لندن روانگی دوسری بار منسوخ ہوگئی۔ ذرائع ایوی ایشن کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی قطرایئرویز کی ٹکٹیں منسوخ کرادی گئیں۔ انہوں نے آج قطر ایئرویز کی پرواز سے لندن براستہ دوحہ جانا تھا۔ خاندانی ذرائع مزید پڑھیں

نواز شریف کے علاج کے لئے ایک ایک لمحہ قیمتی ہے ، مریم اورنگزیب

لاہور: ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو بارباراسٹیرائیڈزنہیں دیئے جا سکتے، اسٹیرائیڈز کی بار بار ہائی ڈوز ان کی جان مزید پڑھیں

مولانا اب رک کر کھیلنے والی پوزیشن پر آگئے، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا چھکوں سے اب رک کر کھیلنے والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں

نواز شریف کا نام آج ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے الحمرا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی صحت کے بارے میں سب مزید پڑھیں

گرین لائن اور کے فور منصوبوں پر عوام کو جلد خوشخبری ملے گی ٗ گورنر سندھ

پاکستان میں اقلیتی برادری کو یکساں حقوق اور مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی ہے ٗ وائی ایم سی کی سالگرہ تقریب سے خطاب وزیراعظم سے عمران اسماعیل کی اسلام آباد میں ملاقات ٗ گرین لائن اور کے فور منصوبے سے متعلق عمران خان کو تفصیلات سے آگاہ کیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں