اسپیکر آغا سراج درانی نے حلف لیا ایوان میں مراد علی شاہ اور پیپلز پارٹی کے ارکان موجود تھے کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعرات کو اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پی ایس 86 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار صالح شاہ جیلانی نے اسمبلی رکنیت کا مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
شہبازشریف صاحب! تاوان اغواء کارلیتے ہیں سہولت کار نہیں، فردوس عاشق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف صاحب! تاوان اغواء کارلیتے ہیں سہولت کار نہیں،ہم نے نوازشریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سہولت دی، اور ون ٹائم علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی، لیکن نوازشریف کی صحت کیلئے یہ ایک حویلی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی: ڈپٹی اسپیکر کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد واپس
اسلام آباد: اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصرکی زیر صدارت اسپیکر چیمبر میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے، جن میں حکومت کی طرف سے اعظم سواتی، اسد عمر، پرویز خٹک اور علی محمد خان مزید پڑھیں
نفسیاتی دباؤ کا شکار بھارت کچھ بھی کرسکتا ہے
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی معیشت کا گراف گررہا ہے وہ خفت مٹانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کرسکتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کل امریکی کانگریس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں جے یو آئی(ف) کےدھرنے،سڑکیں بلاک کردیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنوں نے دھرنے دے کر سڑکیں بلاک کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے ’پلان بی‘ کے تحت ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ دوسرےروز بھی جاری ہے، اسلام آباد میں مزید پڑھیں
وثوق سے کہتا ہوں کارکن اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گئے، مولانا فضل الرحمان
مشیرخزانہ کہتے ہیں کہ ٹماٹر 17 روپے کلو ہیں، وہ بتائیں 17 روپیہ کلو ٹماٹر کس منڈی میں فروخت ہو رہا ہے؟ پلان بی پرآج سے عمل درآمد ہوگا، بہت جلد بتاؤں گا چور کوئی اور نہیں یہی حکمران ٹولہ ہے‘ سربراہ جے یو آئی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں
کابینہ کے 6 ارکان نواز شریف کے باہر جانے کے مخالف
سزا یافتہ شخص کا بیرون ملک جانا پی ٹی آئی کی پالیسی کیخلاف ہے، مخالفت کرنیوالے اراکین ماضی میں بھی یہ لوگ حکومیتں کرکے باہر جاتے رہے ہیں‘وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا سمیت صرف 6 ارکان نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی مخالفت کی اور مزید پڑھیں
2 اہم قریبی ممالک کا پاکستان سے ناراضگی کا اظہار‘ سینئر صحافی
دونوں ممالک کو ہر غیر ملکی دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ رہنے والی شخصیت پر اعتراض جس کی وجہ وفاقی کابینہ میں موجود ایک شخصیت اور وزیراعظم کے مشیر ہیں‘رانا عظیم کی گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ دو اہم قریبی ممالک پاکستان سے ناراض ہیں جس کی مزید پڑھیں
مریم نواز بیمار ہوئیں توانہیں بھی باہر جانے کی اجازت مل جائے گی، اعجاز شاہ
حکومت یہ پانچ سال اوراگلے پانچ سال بھی پورے کرے گی،وفاقی وزیر داخلہ مولانا جلد جانے والے نہیں، ہم نے انہیں پانی بجلی اور طبی امداد بھی دی ہے، خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ اگر مریم نواز بیمار ہوجائیں گی تو انہیں بھی باہر جانے مزید پڑھیں
آصف زرداری کی علاج کیلئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد
آصف زرداری نے حکومت سے نا تو پہلے کوئی بھیک مانگی نہ اب مانگیں گے، وکیل سابق صدر میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میںفریال تالپور کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچایا گیا ‘ذرائع اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد میں احتساب مزید پڑھیں