پاکستان عوامی تحریک کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان

عوامی تحریک کے پہلے ہی اجلاس میں تحریک انصاف کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا حکومت میں بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بھی پیش رفت نہ ہوسکی ‘ خرم نواز‘ 12رکنی سپریم کونسل قائم لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر طاہر القادری کی جماعت پاکستان عوامی تحریک نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ڈاکٹر طاہر مزید پڑھیں

مشیر خزانہ کا یہ حال ہے اس ملک کی خدا خیر کرے مرتضیٰ وہاب

ملک میں کہیں بھی 17 روپے فی کلو ٹماٹر ہے تو وہ لیاری کے عوام کو لادیں، ترجمان سندھ حکومت کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی ٹماٹر کی قیمت سے متعلق لاعلمی سے عوام حکومت کی معاشی پالیسیوں کا اندازہ لگا سکتے مزید پڑھیں

نجی ٹی وی چینل نے ریحام خان سے معافی مانگ لی

شہباز شریف سے رقم لے کر کتاب لکھنے کا الزام لگایا گیا تھا خوشی ہے کہ انصاف کا بول بالا ہوا ہے، ریحام خان کی بات چیت کراچی(نیٹ نیوز)پاکستان میں نجی ٹی وی چینل دنیا ٹی وی نے وزیر اعظم عمران کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے ان کے خلاف نشر کیے گئے الزامات پر مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام‘ وزیراعلیٰ سندھ کا لواحقین کیلئے معاوضے کا اعلان

میر پور خاص( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سانحہ تیز گام میں شہید زخمی اور لاپتہ ہونیوالوں کے ورثاء سے ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے حکومت سندھ کی جانب سے حادثہ میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین کوفی کس پانچ لاکھ روپے جبکہ شدید زخمی کو ڈھائی لاکھ روپے اور معمولی کو فی مزید پڑھیں

نواز شریف سے العزیزیہ کیس جرمانہ کی رقم لی جائیگی‘ شیخ رشید

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ کیس میں عدالت نے جو جرمانہ کیا تھا وہ رقم بطور ضمانت لی جائیگی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کی طبیعت ٹھیک نہیں‘ وفاقی کابینہ میں العزیزیہ کیس مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں اضافے کا عمران سے بڑا دشمن کوئی نہیں، حفیظ شیخ

4 ماہ بعد پٹرول کی قیمت میں1 روپیہ اضافہ کیا، اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکا ادھار نہیں لیا تیل کی قیمتیں بڑھنے کا سب سے زیادہ دکھ حکومت کو ہوتا ہے، مشیرخزانہ کی پریس کانفرنس اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا عمران خان مزید پڑھیں

طاہر القادری کے 2 صاحبزادے منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے

دونوں ے 14.028 ملین منی لانڈرنگ کی، حسن اور حسین محی الدین کیخلاف انکوائری شروع کردی طاہر القادری کے صاحبزادوں نے نیب کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے، ذرائع کا انکشاف لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ ڈاکٹرطاہر القادری کے دوصاحبزادوں کیخلاف منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، نیب نے مزید پڑھیں

وزیراعظم بڑے دل کا مظاہرہ کریں اور نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالیں چوہدری شجاعت

نوازشریف کے علاج کی خاطر باہر جانے کے معاملے کو سرکاری گورکھ دھندے میں نہ الجھایا جائے خدانخواستہ اگر نوازشریف کو کچھ ہوگیا تو ملکی سیاست مزید تلخ ہوجائے گی، سربراہ مسلم لیگ (ق) اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور کابینہ کو چاہئے کہ نواز مزید پڑھیں

متعدد وزراء نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کردی

کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں، سب کا فیصلے پر اتفاق کرنا مشکل ہے‘فواد چوہدری نوازشریف دوران اقتدار اتنے مصروف رہے اپنے علاج کیلئے اسپتال نہیں بناسکے‘میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد وفاقی وزراء نے نوازشریف کا نام ای سی مزید پڑھیں

کراچی والے ٹڈی دل کی کڑاہی اور بریانی بناکر کھائیں، اسماعیل راہو

ٹڈی دل شہریوں کے پاس چل کر آئی ہے لہذا فائدہ اٹھائیں، وزیر زراعت ٹڈی دل کراچی میں رات میں قیام کرکے بلوچستان جارہی ہے‘ویڈیو بیان کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ٹڈی دل سے پریشان نہ ہوں بلکہ کڑاہی اور بریانی بناکر کھاسکتے ہیں۔کراچی میں ٹڈی دل مزید پڑھیں