خسرو بختیار سے منصوبہ بندی کا قلم دان واپس لے کروزیر برائے پیٹرولیم بنایا جائیگا اسد عمر کو وزیر منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات بنایا جائے گا‘ فردوس عاشق کی ٹوئٹ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کرتے ہوئے اسد عمر کو واپس کابینہ میں شامل کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
شیخ رشید تقریب کے دوران دل کی تکلیف پر اسپتال منتقل
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل کی تکلیف پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔شیخ رشید نے راول پنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کیا جس کے بعد میڈیا سے سیاسی امور پر گفتگو بھی کی۔ اس تقریب کے بعد اچانک شیخ رشید کو سینے میں تکلیف اٹھی جس پر فوری طور پر پہلے مزید پڑھیں
نواز شریف کی روانگی: عدالتی حکم چیلنج نہ کرنے کا حکومتی فیصلہ
اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین نے نواز شریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا مشورہ دیا جس پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ خود بھی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے حق میں نہیں۔ نجی مزید پڑھیں
اسلام آباد سے ویسے ہی نہیں آئے، اب دن گنتے جاؤ‘ فضل الرحمن
بنوں: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے دن گنے جاچکے کیونکہ ہم اسلام آباد ویسے نہیں گئے اور ویسے نہیں آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہاکہ پاکستان مزید پڑھیں
نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف منگل کو بیرون مزید پڑھیں
وزیراعظم کا اداروں کی نجکاری مقررہ وقت میں مکمل کرنے کا حکم
یہ تاثردرست نہیں نجکاری کے تحت حکومت محض نقصان کے حامل اداروں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی ہے اداروں سے بہترین نتائج کا حصول اور مجموعی طور معیشت کی بہتری نجکاری عمل کی اصل روح ہے، عمران خان اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نجکاری کا مقصد روزانہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن کو دھچکا، پیپلز پارٹی کا پلان بی سے لاتعلقی کا اعلان
چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کور کمیٹی کا اجلاس میں سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی تجویز مسترد کر دی اس بار یوم تاسیس آزاد کشمیر میں ہو گا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے‘ میڈیا سے بات چیت اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں
میڈیا ادارے مجھ سے معافی مانگیں‘ آصفہ زرداری
پولیو کے بڑھتے کیسز اور ایچ آئی وی کو چھپانے جیسے معاملات پرجھوٹ بولا جا رہا ہے حکومت سے دریافت نہیں کیا جاتا وہ کیوں کتے کے کاٹے کی ویکسین نہیں بنا رہی‘ٹوئٹر پیغام اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ زرداری نے کہا ہے کہ پولیو کے مزید پڑھیں
فردوس عاشق میں ہمت ہے تو جی ٹی روڈ سے گزرکر دکھائیں‘مولانا عطاالرحمن
’پلان بی‘ میں مزید شدت دیکھنے میں آسکتی ہے‘ اپنے مؤقف پرقائم‘ احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے کہیں پر بھی کارکنوں کی گرفتاری نہیں ہوئی تاہم اگرایسا ہوا تو حالات خرابی کی ذمے دار حکومت ہوگی مالاکنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیراور مولانا فضل الرحمن کے بھائی سینیٹر مولانا عطاالرحمن نے مزید پڑھیں
نواز شریف کے اشتہاری بیٹے اور بیٹی شورٹی بانڈ دینے کو تیار نہیں، فیصل واوڈا
سارے بھگوڑے سابق وزیراعظم کو وہاں لے جانا چاہتے ہیںجہاں ان کی لوٹی دولت موجود ہے میڈیا جب رات بھر چیخ رہا تھا تو بچے کی مدد کیلئے سندھ حکومت کا کوئی نمائندہ نہیں آیا‘میڈیا سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سارے بھگوڑے سابق وزیراعظم کو وہاں لے مزید پڑھیں