رانا تنویر کوچیئرمین نامزد کئے جانے کا امکان‘شہباز شریف کا مڈ ٹرم انتخابات کا مطالبہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا ہمارا قانونی حق ہے ، صحافی کے سوال پر جواب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی ) کی چیئرمین سے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا
نوازشریف کوڈاکٹرزکی رپورٹس کی بنیادپرجانے کی اجازت دی ان کی صحت پراب بھی کوئی سیاست نہیں کریں گے لوگ خودنواز شریف کی لندن میں سرگرمیاں دیکھ رہے ہیں‘عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا، وزیراعظم مزید پڑھیں
پی ٹی آئی فنڈنگ کیس: اپوزیشن کی درخواست منظور‘ سماعت روزانہ ہوگی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی عدم موجودگی میں الیکشن کمیشن کے 2 ارکان نے تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی اور ممنوع پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر درخواست مزید پڑھیں
’’پلان سی: کل سے ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے ہوں گے‘‘
اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ جمعہ سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج اور مظاہرے ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے رہبر کمیٹی کے کنوینئر اکرم درانی اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
ٹارگٹ کلر سے میرا نام کہلوانا سازش ہے‘ مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر کو نہ میں جانتا اور نہ کبھی ملا، یہ سب میرے خلاف سازش ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم (لندن) کے گرفتار ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا کو مزید پڑھیں
شبہ ہے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کے پیچھے پاکستان دشمن قوتوں کا پیسہ ہے، احسن اقبال
اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت الیکشن کمیشن کو کام سے روک رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان نواز شریف مزید پڑھیں
اسلام آباد سے ویسے Û�ÛŒ Ù†Û�یں آئے، اب دن گنتے جاؤ‘ Ù�ضل الرØÙ…Ù†
بنوں: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے دن گنے جاچکے کیونکہ ہم اسلام آباد ویسے نہیں گئے اور ویسے نہیں آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

نبیل گبول Ù†Û’ نواز شریÙ� Ú©ÛŒ ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©Û’ ساتھ ڈیل Û�ونے کا دعویٰ کردیا
یہ ڈیل انہوں نے کروائی ہے جو چاہتے ہیں کہ عمران خان ہی وزیراعظم رہے، رہنما پیپلزپارٹی اس ڈیل میں مولانا فضل الرحمان نے اہم ترین کردار ادا کیا ہے‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے نواز شریف کی حکومت کے ساتھ ڈیل مزید پڑھیں