سب سے بڑا ڈاکا پکڑا جا چکا ہے، بتایا جائے، امریکا، یورپ اور مشرق وسطیٰ میں کس نے فنڈنگ کی؟ قوم رسیدیں مانگ رہی ہے، آپ نے یہ 23بے نا می اکاؤنٹس کیوں چھپائے؟ سیکرٹری جنرل ن لیگ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
الیکشن کمیشن کسی بھی پارٹی کو کالعدم قراردے سکتا ہے، کنوردلشاد
الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق کوئی بھی سیاسی جماعت غیرملکی فنڈنگ نہیں لے سکتی فنڈنگ ثابت ہونے پرپوری جماعت کالعدم ہوسکتی ہے‘نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی بھی پارٹی کو کالعدم قراردے سکتا ہے، الیکشن کمیشن قوانین میں مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن کا حکومت کی جانب سے اہم عہدوں کی پیشکش کا دعویٰ
ہمیں گورنرشپ، چیئرمین سینیٹ، بلوچستان حکومت اور ڈی آئی خان سے رکن قومی اسمبلی کی آفرکی گئی مجھے یہ ساری آفرز اس دورحکومت میں ہوئی ہیں ہم نے ان عہدوں کوحقیر سمجھ کر پیشکش کومسترد کردیا چیف الیکشن کمشنر ریٹائرمنٹ سے پہلے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ دیں ورنہ انہیں ایکسٹینشن دی جائے عمران کتنا مزید پڑھیں
آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری نہ آسکی‘ آرام کا مشورہ
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنز(پمز) میں زیر علاج سابق صدر آصف علی زرداری کے میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ مکمل کرلیا۔ ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق سابق صدر کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ پمز کے میڈیکل بورڈ نے انہیں آرام کا مشورہ دیتے ہوئے نقل و حرکت مزید پڑھیں
نواز شریف راتوں رات صحت مند نہیں ہوسکتے ڈاکٹرعدنان
میاں صاحب کا علاج وہیں سے شروع کیا ہے جہاں سے پاکستان میں چھوڑا گیا تھا مزید کچھ ماہ بھی لگ سکتے ہیں، ان کی صحت ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا، میڈیا سے گفتگو لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت راتوں رات ٹھیک مزید پڑھیں
متحدہ پاکستان کا جلد خاتمہ ہوجائیگا ٗ فاروق ستار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کی ایم پاکستان مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے اور جلد ہی اس کا خاتمہ ہو جائے گا، بانی ایم کیو ایم نے ہمارے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ کیس‘ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف بھی تحقیقات شروع
دونوں جماعتوں کو نوٹس جاری‘پیپلز پارٹی او ر ن لیگ پر امریکہ اور برطانیہ سے پارٹی فنڈنگ اکٹھا کرنے کا الزام دونوں جماعتوں کو26نومبر کو الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے الگ الگ وقت دیا گیا ہے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فارن فنڈنگ کے حوالے سے تحریک انصاف کے بعد مزید پڑھیں
رہبر کمیٹی کا اجلاس ٗ بشری بی بی مذاق کا نشانہ اپوزیشن لیڈروں کے قہقہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) رہبرکمیٹی کے اجلاس میں احسن اقبال، اکرم درانی،نیئر بخاری سمیت اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کی بشریٰ بی بی کا مذاق اڑاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ رہبر کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، اسفند یار ولی، محمود خان اچکزئی اور دیگر رہنماؤں نے وزیراعظم کی اہلیہ مزید پڑھیں
پارٹی فنڈنگ کیس ‘وزیراعظم نے رہنماؤں کو مطمئن رہنے کا کہہ دیا
تمام اثاثے عدالت میں بتا چکے ، پارٹی فنڈنگ کیس میں کچھ بھی نہیں مطمئن رہیں‘عمران خان غیر ملکی فنڈنگ کیس میںالزام ثابت ہوگیا تو تحریک انصاف کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے‘ کنور دلشاد اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی فنڈنگ کیس کے حوالے سے رہنماؤں کو مطمئن رہنے کا مزید پڑھیں
شریف خاندان کی حقیقت عوام کے سامنے آجائے گی‘ وزیراعظم
نواز شریف نے جس فلیٹ میں رات کو قیام کیا وہ اس کی ملکیت ثابت نہ کرسکے اشتہاری بیٹوں نے ان کا استقبال کیا‘جس نے پیسے کھائے اس کو جواب دینا ہوگا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ نواز شریف کو صحت دے لیکن اب شریف خاندان کی حقیقت مزید پڑھیں