حکومت کے خاتمے تک تعاقب جاری رکھیں گے‘ متحد� اپوزیشن

سلیکٹڈ حکومت اور سلیکٹر دونوں سے قوم تنگ آچکی ہے‘صوبائی رہنما آر ٹی ایس کیسے اور کس نے فیل کرایا ہمیں بتایا جائے،مشترکہ پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ اپوزیشن کے صوبائی رہنمائوں نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت اور سلیکٹر دونوں سے قوم تنگ آچکی ہے،آر ٹی ایس کیسے اور کس نے فیل کرایا ہمیں مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی ‘ خیراتی اداروں کیلئے عطیات وچند� جمع کرنے سے متعلق قانون منظور

منظور شدہ قانون کے تحت اسکول اور اسپتال کے عطیات کے سیاسی یا ذاتی مقاصدکیلئے استعمال پرسزاہوگی تمام مالی وسماجی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ ہوگی ‘سندھ چیئرٹی کمیشن خلاف ورزی پررجسٹریشن منسوخی کامجازہوگا کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں خیراتی اداروں کیلئے عطیات وچندہ جمع کرنے سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عطیات وچندہ جمع مزید پڑھیں

وسیم اختر کو لندن کا میئر بنا دیا جائے تو اس کو بھی لیاری اورلالو کھیت بنا دیں گے، مصط�ی کمال

کراچی میں مسئلہ اختیار کا نہیں کردار کا ہے‘ ایک وفاقی وزیر صرف ٹوئٹ کرکے صفائی کی کوشش کرتے رہے صوبہ میں شہریوں کو کتے کاٹ رہے ہیں اور ڈینگی نے اپنے پنجے گاڑ دئیے ہیں،میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی میں مسئلہ اختیار کا نہیں مزید پڑھیں

و�اقی حکومت کراچی کے مسائل میں دلچسپی ن�یں لیتی، سعید غنی

وزیر اعظم وزیراعلیٰ کے کسی خط کا جواب نہیں دیتے اورعمران خان ہم سے تو بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے سندھ پہلا صوبہ ہوگا جہاں صحافیوں کے تحفظ کا بل لایا جائے گا‘میٹ دی ایڈیٹرز پروگرام سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے مزید پڑھیں

�وج صر� آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی �ے، ڈاکٹر شا�د مسعود

ابھی عمران خان کو بطور وزیراعظم کسی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑا، فارن فنڈنگ کیس کابحران کھڑاہے فرض کریں غداری کیس کا فیصلہ مشرف کیخلاف آجاتا ہے توپھران پر دباؤ آئے گا کہ مشرف کو واپس لائیں نیب میں ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے گرفتاریاں شروع ہوگئیں تو پھر کیا ہوگا؟ سینئر تجزیہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلا� اشتعال اور ن�رت انگیز تقاریر کا مقدم� چلنا چا�ئے‘ مریم اورنگزیب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اب سے کچھ دیر قبل وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں تقریر کی جس پر اب پاکستان مسلم لیگ ن کا بھی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج کی تقریر کے بعد یقین ہو گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے رونے کے دن شروع ہو چکے ہیں

حامد میر نے نواز شریف کو’’ہیرو‘‘ اور عمران خان کو ’’ولن‘‘ قرار دے کر بڑا دعویٰ کر دیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے رونے کے دن شروع ہو گئے ہیں۔انہوں نے اپنے حالیہ کالم میں نواز شریف کو ‘ہیرو’ اور عمران خان کو ‘ولن’ قرار مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر بھی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟

میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کی پاکستان کیخلاف ففتھ جنریشن وار کا بھرپور مقابلہ کیا عہدے پر برقرار رکھے جانے کا امکان، تاہم حتمی فیصلہ آرمی چیف کی جانب سے ہی کیا جائیگا راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر بھی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ ترجمان پاک مزید پڑھیں

حکومتی اتحادی اراکین قومی اسمبلی کی وزیراعظم سے ناراضی کا اظہار

نئے پاکستان کا نعرہ سن کرخان صاحب کی حمایت کا اعلان کیا‘ اسلم بھوتانی پچھلے 14 مہینے میں ایک نائب قاصد بھی بھرتی نہیں کیا گیا‘ آزاد رکن قومی اسمبلی ، نہیں لگتا ہم ملازمتیں دے سکیں گے، وزیراعلیٰ انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں‘آغا حسن بلوچ کوئی نوٹس نہیں لیا جاتا‘اراکن قومی اسمبلی بلوچستان مزید پڑھیں

ن لیگ نے آزادی مارچ کے لیے ایک ٹکہ بھی نہیں دیا‘ خواجہ آصف

اس وقت جو حالات ہیںمیری سیاسی پیشنگوئی ہے جلد الیکشن ہو سکتے ہیں آزادی مارچ کی وجہ سے حکومت ہل گئی تھی لیکن پھر بھی انہوں نے مقابلہ کیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے آزادی مارچ کے لیے ایک ٹکہ بھی مزید پڑھیں