اپوزیشن کوایک دم کیسے یقین ہوگیا؟ کہ یہ الیکشن کمشنر درست فیصلہ دیں گے‘ معاون خصوصی دال میں کچھ کالا ہے یا پوری دال ہی کالی ہے یہ آئندہ دنوں پتا چل جائیگا‘ میڈیا کوبریفنگ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہتی یہی الیکشن مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
نالائق وزیراعظم اور نیب نے پاکستان کی بدنامی کرائی اورمعیشت تباہ کی،مریم اورنگزیب
شاہد خاقان ، رانا ثناء، سعد، سلمان رفیق، حمزہ شہباز اور مفتاح اسماعیل ریاست کے ضمیر کے قیدی ہیں بے گناہ کو ایک دن بھی قید کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،شرم آنی چاہیے‘ ترجمان (ن)لیگ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نالائق وزیراعظم اور نیب نے مزید پڑھیں
اسفند یار ولی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں
پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات زاہد خان نے میڈیا کو بتایا کہ قائد کو ڈاکٹرز نے ایک ہفتے تک مکمل آرام اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی ہدایت کی ہے۔
نیا سال آئیگا تو عمران خان مسائل پر قابو پا لیں گے، شیخ رشید
عمران خان کا نام ہی تحریک انصاف ہے اور وہی ہمارا اتحادی ہے‘وفاقی وزیر ریلوے ایم ایل ون منصوبے کومیں ہی انجام تک پہنچاؤں گا‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیا سال آئے گا تو عمران خان کے مسائل حل ہوجائیں گے، مزید پڑھیں
مریم نواز کا اے پی سی میں شرکت سے انکار
(ن)لیگ نے اے پی سی میں شرکت کیلئے 4 رکنی اعلیٰ سطحی وفد تشکیل دیدیا سینیٹر راجہ ظفر الحق، احسن اقبال، ایاز صادق اور امیر مقام شامل ہیں ‘ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی مزید پڑھیں
پنجاب میں بڑی تبدیلی کا اشارہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بڑی تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے پنجاب میں انتظامی معاملات اور گورننس پر برہمی کا اظہار کیا اور انتظامی ڈھانچے پر بھی عدم اطمینان کا مزید پڑھیں
استعÙ�یٰ بھی آئیگا Ù— اسمبلیاں بھی تØÙ„یل Û�ونگی عبدالغÙ�ور ØÛŒØ¯Ø±ÛŒ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے دعویٰ کیا ہے کہ استعفیٰ بھی آئے گا اور اسمبلیاں بھی تحلیل ہو جائیں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم ویسے ہی اسلام آباد سے نہیں گئے ہمیں یقین دہانیاں کرائی مزید پڑھیں
چوروں اور لٹیروں نے سندھ کو کھنڈر بنادیا گورنر عمران اسماعیل
تحریک انصاف اپنے بہادر لیڈر وزیرعظم عمران خان کی قیادت میں سندھ میں بسنے والوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیگی سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ پر عرصہ دراز سے قابض نااہل سیاستدانوں کی بدولت سندھ مکمل طور پر تباہ حال ہو چکا ہے، لیکن پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں
کراچی Ú©Û’ دیÛ�ÛŒ علاقوں Ú©Ùˆ ترقی دینا اولین ØªØ±Ø¬ÛŒØ Û�Û’ØŒ بلاول بھٹو
این ایف سی کے تحت سندھ کو اس کا جائز حق بھی نہیں دیا جارہا ‘ چیئرمین پیپلزپارٹی ملیر اور لیاری کے عوام پیپلز پارٹی سے محبت کرتے ہیں‘ عبدالحکیم بلوچ سے ملاقات کراچی (اسٹاف رپورٹر )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے دیہی علاقوں کو ترقی دلانا ہماری مزید پڑھیں
عمران خان اب بھی خود Ú©Ùˆ اپوزیشن لیڈر سمجھتے Û�یں‘شیری رØÙ…Ù†
وزیر اعظم نے ملک تباہ کردیا، اب صرف سیاسی مخالفین کی نقلیں اتار رہے ہیں لوگوں کے چولہے نہیں جل رہے ،یہ کہہ رہے ہیں معیشت مستحکم ہورہی‘گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے عمران خان نے ملک تباہ کردیا، اب صرف سیاسی مخالفین کی نقلیں اتار رہے مزید پڑھیں