وقت کم ہے فیصلہ کرنا ہو گاوزیراعظم فوراً نیا آرمی چیف تعینات کریں‘سینئر صحافی

موجودہ صورتحال میں فوج کے ادارے کے ڈسپلن اورساکھ پرسوال اٹھ رہے ہیں نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں تاخیرکرکے عمران فوج کومتازع بنا رہے ہیں‘ احمد نورانی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست پروقت کم ہے فیصلہ کرنا ہو گا۔سینئر صحافی احمد مزید پڑھیں

آرمی چیف ملازمت میں توسیع معاملے پر بھارت کیوں خوفزدہ ہے ٗ چوہدری شجاعت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر بھارت کیوں خوفزدہ ہے۔لاہور میں اخبار نویسوں سے گفتگو کے دوران چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پاک فوج کے سپہ سالار کی تقرری مزید پڑھیں

ملکی مسائل آئین و قانون کی حکمرانی سے حل ہوں گے، بلاول بھٹو

عدلیہ، پارلیمنٹ، افواج پاکستان سمیت تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر فرائض سرانجام دیں ملک میں انسانی حقوق اور آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے بار کونسلیںاپنا کردار ادا کریں‘ وفد سے گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلزپار ٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی مسائل مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کا امکان

عمران خان قوم کو اعتماد میں لیں گے موجودہ صورتحال کے حوالے سے اہم خطاب ہوگا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان ہے، خطاب کے دوران قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عدالت عظمیٰ کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی: ن لیگ کے رانا تنویر چیئرمین منتخب

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے متفقہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں آیا۔ کمیٹی نے مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر کو متفقہ طور پر چیئرمین مزید پڑھیں

موجودہ صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے‘ مولانا فضل الرحمٰن

سکھر: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جب غیر منتخب اور جعلی نا اہل نالائق حکمرانوں کو تسلیم کریں گے، ایسے میں ملک تنزلی کی طرف جائے گا، ایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے سکھر میں پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

اداروں میں تصادم کے خواہش مندوں کو شکست ہوئی‘ عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج ملک کو عدم استحکام کا شکار دیکھنے والوں کے لیے مزید پڑھیں

چھ ماہ کو تین سال سمجھیں‘ قانون سازی کرلیں گے‘ شیخ رشید

راول پنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف تین سال پورے کریں گے، چھ ماہ کو تین سال ہی سمجھیں، ضروری قانون سازی کرلیں گے، کہہ سکتاہوں اس معاملے پر مسلم لیگ ن آن بورڈ ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع مزید پڑھیں

حکومت نے آرمی چیف کو کچی پرچی پر توسیع دی قمر زمان کائرہ کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمرالزماں کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آرمی چیف کو کچی پرچی پر توسیع دی، حکومت کو غور کرنا چاہیے۔ اس حوالے سے پہلے خط پر غور کرنا چاہیے، میں خود ایسے خط اپنے حلقے کے لوگوں کو لکھ کر دیتا رہتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

تھرکول سے سائن گیس کی پیداوار سب سے سستا ذریعہ ہے مراد علی شاہ

گیس کے ذخائر ختم ہونے سے چند برسوں بعد یوریا کھاد کی تیاری میں شدید قلت کا سامنا کرنا ہوگا، چین کے سرمایہ کاروں کو کراچی میں سرمایہ کاری کی پیشکش وزیر اعلیٰ سندھ سے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات، زراعت کے شعبے میں گریڈنگ سے لے کر کولڈ اسٹوریج اور ویلیو مزید پڑھیں