رانا تنویر کا نام سردار نصر اللہ دریشک نے تجویز کیا جبکہ مشاہد حسین نے اس کی توثیق کی پی اے سی کو فعال بنایا جائے گا ،رانا تنویر حسین کا سب کو ساتھ لے کر چلنے کے عزم کا اظہار اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے متفقہ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
نواز شریف کے آج اہم ترین ٹیسٹ ہوں گے
٭ کینسر کے خدشات ٭ برقی شعاعوں سے اندرونی معائنہ کیا جائے گا پلیٹ لیٹس گرنے کی تشخیص بھی کی جائے گی، ذرائع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا برقی شعاعوں کی مدد سے معائنہ کریں گے جس کا مزید پڑھیں
نالائق ٹوئٹ بھی نالائقی کا شاہکار ہے، نفیسہ شاہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے سلیکٹڈ وزیراعظم کے ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نالائق کا ٹویٹ بھی نالائقی کا شاہکار ہے۔ عمران خان کے جھوٹ، فریب اور منافقت کی سیاست ناکام ہوچکی، ان کی ٹیم میں کوئی بھی ایک فرد ایسا نہیں مزید پڑھیں
زرداری کا طبی معائنہ: انسولین کی مقدار بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز ) میں زیر علاج سابق صدر آصف علی زرداری کا جمعرات کو میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا۔ میڈیکل بورڈ نے ماہر امراض قلب کی تجویز پر سابق صدر کی دل کی ادویات میں ردوبدل پر غور کیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سابق صدر کی کمر مزید پڑھیں
حکومت ایوان سے ترمیم نہیں کراسکے گی، اعتراز احسن
ایوان میں حکومت کے پاس بہت کم اکثریت ہے، اپوزیشن کے ساتھ روابط بھی سب کے سامنے ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئینی ماہر اورپی پی رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے حکومت ایوان سے آئینی ترمیم نہیں کرواسکے گی۔ایک ٹی وی انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا عمران خان کی حکومت اتنی نا اہل ہے کہ مزید پڑھیں
ثابت ہوگیا عمران خان نالائق تھے، ہیں اور رہیں گے، مریم اورنگزیب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج کے دن ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے۔آرمی چیف مدت ملازمت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم کے بیان پر اپنے رد عمل میں مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں
نوازشریف امریکا جانے کیلئے رضامند نہیں ہو رہے‘ حسین نواز
علاج جاری ہے طبیعت نہ سنبھلنے پر ابھی تک پی ای ٹی اسکین شروع نہیں ہوسکا فیملی کااصرارہے کہ نوازشریف کوعلاج کیلئے امریکا لایا جائے‘میڈیا سے بات چیت لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے کہاہے کہ نوازشریف امریکا جانے کیلئے رضامندنہیں ہو رہے۔تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
شہباز شریف کیخلاف زبردستی وعدہ معاف گواہ بنائے جا رہے ہیں‘ مریم اورنگزیب
اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا ہے کہ نیب کی ہواؤں کا رخ پھر ہماری طرف ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ اس وقت ن احتسابی بیورو صرف ن لیگ کا احتساب کررہا ہے، نیب چیئرمین کہتے ہیں مزید پڑھیں
آصف زرداری مرد آہن ہیں جب کہ نواز شریف پہلے بھی بھاگ گئے تھے، اعتزاز احسن
آرمی چیف کی مدت میں اضافہ صحیح ہے یا نہیں اسے چیلنج کیا جاسکتا ہے، رہنما پیپلزپارٹی مقدمہ کراچی میں واپس منتقل ہونا چاہیے، اس سے بہت بدگمانی پھیل رہی ہے‘ میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری مرد آہن ہیں جب کہ نواز شریف 2000 میں مزید پڑھیں
آرمی چیف کے معاملے پر صرف شرمندگی سے کام نہیں بنے گا، حکومت کو قیمت ادا کرنا پڑے گی
کل کابینہ اجلاس کے بعد وزیر دفاع اور دیگر لوگ پریس کانفرنس میں کیوں نہیں آئے‘سینئر صحافی وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کے اہم لوگ اس معاملے پر کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں، ارشاد عارف عمران خان کو اپنی صفوں میں دیکھنا چاہیے کہ کوئی سازش تو نہیں ہورہی‘نجی ٹی وی چینل سے گفتگو مزید پڑھیں