وفاقی حکومت کے اقدامات سے لگتا ہے اس کا مشن عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنا ہے قومی مالیاتی ادارے کی رپورٹس خطرے کا الارم ہیں، ترجمان سندھ حکومت کی کڑی تنقید کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
کمشنر کی تجویز مسترد واٹر بورڈ کی نجکاری نہیں کرینگے‘ناصرحسین شاہ
کے فور منصوبے کے فیز ون کو ہرصورت مکمل کیا جائیگا،واٹربورڈ جس طرح کام کررہا ہے ویسے ہی کام کرتا رہیگا دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کامعائنہ پانی بہت مگر نظام درست نہیں،ڈسٹری بیوشن سسٹم پرائیوٹائز ہونا ضروری ہے، کاٹی میں خطاب کراچی(بزنس رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہا ہے کہ شہر میں فراہمی ونکاسی مزید پڑھیں
حکومتی عدم دلچسپی الیکشن کمیشن عملاً ختم؟ کوئی چیف نہیں ہے
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، اتفاق رائے نہیں ہوسکا جسٹس (ر) حسن رضا آج ریٹائرڈ ہورہے ہیں کل سے الیکشن کمیشن غیر فعال ہوجائے گا، آج اتفاق رائے ہوجائے گا، شیریں مزاری اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن کمیشن ممبران کی مزید پڑھیں
…طبی بنیادوں پر ضمانت … آصف زرداری کیلئے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
ذاتی معالج سے بھی رائے لے کر رپورٹ 11دسمبر کو پیش کی جائے ٗ عدالت نے احکامات جاری کردئیے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے پمز اسپتال کو خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ میڈیکل بورڈ سے11 دسمبر کو مزید پڑھیں
عالمی کتب میلے کا آج وزیراعلیٰ افتتاح کریں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) 15 واں سالانہ کراچی بین الاقوامی کتب میلہ آج جمعرات کو شروع ہوگا جس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے۔ بین الاقوامی کتب میلے کا انعقاد شہر قائد کے وسط میں واقع کراچی ایکسپو سینٹر میں 5 تا 9 دسمبر جاری رہے گا۔ کتب میلے میں اس سال مزید پڑھیں
پاکستان کی موڈیز ریٹنگ میں بہتری سے خوشی ہوئی ہے، ایلس ویلز
اسلام آباد (اے پی پی) امریکا کی قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسط ایشیائی امور بیورو ایلس ویلز نے حکومت پاکستان کی اقتصادی اصلاحات کے لیے کوششوں کو سراہا ہے۔ گزشتہ روز بیورو آف سائوتھ اینڈ سینٹرل ایشین امور کے سرکاری ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری پیغام میں ایلس ویلز نے کہا کہ مزید پڑھیں
شاہ زین بگٹی نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (اے پی پی) بلوچستان سے شاہ زین بگٹی نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے ضمنی الیکشن میں منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے رکن شاہ زین بگٹی سے حلف لیا۔
مریم نوازکا نام ای سی ایل سے ن�یں نکلنے دوں گا‘�یصل واوڈا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نہیں نکلنے دوں گا۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہا نواز شریف ایمبولینس کے بجائے شاہی طیارے میں بیرون ملک گئے ،احسن اقبال کی جانب سے جاری کی گئی طبی سہولتوں کی تصویر جعلی نکلی۔ انہو مزید پڑھیں
Ù…ØµØ¨Ø§Ø Ø§Ù„ØÙ‚ اور وقار یونس دونوں سرÙ�رازکو ناپسندکرتے Û�یں‘علی زیدی
سلیکشن کے بعد قومی ٹیم آسٹریلیا جارہی تھی میں اسی وجہ سے خاموش رہا،وفاقی وزیر سرفرازاحمدکے ڈراپ ہونے پر ہرکوئی کہہ رہاہے دال میں کچھ کالاہے، ٹوئٹ پر پیغام کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے پاکستان کو ٹی ٹوینٹی چیمپئن بنایا مگر مصباح اور وقار یونس مزید پڑھیں
اپوزیشن کے تجویز کرد� الیکشن کمیشن ارکان کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال
اسد قیصر اور صادق سنجرانی کے درمیان ملاقات، حکومت اور اپوزیشن کے تجویز کردہ ناموں پر مشاورت بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کر لیں گے اور ڈیڈ لاک جلد ختم ہو جائے گا‘اسپیکر اسد قیصرکی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومت اور اپوزیشن مزید پڑھیں