صوبے کے متعدد اضلاع میں کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے‘ مراد علی شاہ کا خسرو بختیار سے ٹیلی فونک رابطہ کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاق سے رابطہ کرکے ٹڈی دل کے خلاف اسپرے کے لیے وفاق سے جہاز مانگ لیے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
ÚˆÛŒ جی ایÙ� آئی اے بشیر میمن Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬Ø§Ù‹ ملازمت سے مستعÙ�ÛŒ
بشیر میمن پر حزب اختلاف کے لیڈروں پر مقدمات بنانے کے لیے دباؤ تھا، ذرائع کا دعویٰ سرکاری افسر کو ریٹائرمنٹ کے نزدیک پوسٹنگ نہ دینا آداب کی خلاف ورزی ہے، بشیر میمن اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر بشیر مزید پڑھیں
و�اقی وزیر قانون �روغ نسیم کا لائسنس دوسری بار معطل
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر قانون کا منصب سنبھالنے کے بعد پاکستان بار کونسل نے بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس ایک مرتبہ پھر معطل کردیا ہے۔ انہوں نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے کر لائسنس بحالی کی درخواست کی تھی، دوبارہ عہدہ سنبھالنے پر فروغ نسیم کا لائسنس معطل رہے گا۔ خیال رہے مزید پڑھیں
Ù�یاض Ø§Ù„ØØ³Ù† Ú†ÙˆÛ�ان Ú©Ùˆ دوبارÛ� وزیراطلاعات پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما پی ٹی آئی فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب بنا دیا گیا ہے۔ لاہور میں انتظامی تبدیلیوں کے بعد سیاسی تبدیلیوں کا آغاز بھی ہوگیا ہے جس کے بعد سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ سے وزارت کا چارج دیدیا گیا ہے، فیاض الحسن چوہان کو کالونیز کی مزید پڑھیں
معیشٹ سے متعلق اچھی خبریں آنے والی �یں‘ عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال، مختلف منصوبوں اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کو پاکستان کی مزید پڑھیں
زرداری کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکی تھی۔ آصف علی زرداری کی جانب سے میگامنی لانڈرنگ، پارک لین کیسز میں درخواست مزید پڑھیں
ارکان الیکشن کمیشن Ú©Û’ ناموں پر ØÚ©ÙˆÙ…ت اپوزیشن اتÙ�اق
الیکشن کمیشن کے ارکان کے تقرر کے معاملے وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کا الیکشن کمیشن کے ارکان کے ناموں پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان اور سندھ کے لیے دو ممبران کے تقرر کی منظوری دی تھی تاہم چیف الیکشن مزید پڑھیں
ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن ملازمت سے مستعفی
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفا دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بشیر میمن نے استعفا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری افسر کو ریٹائرمنٹ کے نزدیک پوسٹنگ نہ دینا آداب کی خلاف مزید پڑھیں
پاکستان آنے سے خوفزدہ نہیں محتاط ہوں
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ پاکستان جانے سے خوفزدہ نہیں، محتاط ضرور ہوں۔ میرے والد قتل ہوئے، میرے دادا مارے گئے، میری پھوپھو شہید ہوئیں، میرے چچا کو مار دیا گیا یہ تمام افراد مجھے مزید پڑھیں
پنجاب میں گورننس میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں امن وامان اور گورننس کے نظام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے اور سرکاری افسران کسی سیاسی شخصیت کا کوئی بھی ناجائز کام ہرگز نہ کریں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورے پر لاہور پہنچے۔ ان کے ہمراہ زلفی بخاری، مزید پڑھیں