ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

و�اقی وزیر قانون �روغ نسیم کا لائسنس دوسری بار معطل

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر قانون کا منصب سنبھالنے کے بعد پاکستان بار کونسل نے بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس ایک مرتبہ پھر معطل کردیا ہے۔ انہوں نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے کر لائسنس بحالی کی درخواست کی تھی، دوبارہ عہدہ سنبھالنے پر فروغ نسیم کا لائسنس معطل رہے گا۔ خیال رہے کہ سرکاری ملازمت کرنے کی صورت میں لائسنس معطل کرانا پڑتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں