کراچی میں آئندہ ہفتے آٹے کا بڑا بحران پیداہوسکتا ہے، علی زیدی

سندھ حکومت کا فلور ملز پر کوئی کنٹرول نہیں ہے صوبائی حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث آٹا مہنگا ہوا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیربحری امور علی زید ی نے کہا ہے کہ کراچی میں آئندہ ہفتے آٹے کا بڑا بحران ہوسکتا ہے سندھ حکومت کا فلور ملز پر کوئی کنٹرول نہیں ہے، سندھ حکومت کی مزید پڑھیں

بابری مسجد کی شہادت کے روز بھارتی فلم پانی پت کی ریلیز قابل مذمت ہے‘فردوس عاشق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی شہادت کے روز بھارتی فلم پانی پت کی ریلیز قابل مذمت ہے، فلم میں احمد شاہ ابدالی کے تشخص کو مسخ کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کے بیٹے نے شہزاد اکبر کو جاہل قرار دیا

شہزاد اکبر نے ایک لفظ نہیں کہا کہ سرکاری خزانے میں کہاں کرپشن کی گئی ہے، سلمان شہباز اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آصف زرداری کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم شامل

اسلام آباد (آئی این پی) پمز اسپتال کے ترجمان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری جس ڈاکٹر کا کہیں گے میڈیکل بورڈ اس کی معاونت لے گا۔ میڈیکل بورڈ عدالتی حکم کی روشنی میں ڈاکٹر عاصم سے بھی مشورہ لے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو متوازی حکومت نہیں چلانے دینگے، سعید غنی

پولیو کے واقعات باعث تشویش، وزیر اعظم کی نظر میں ان کی اہمیت نہیں، وزیر اطلاعات وزیر اعظم وزیر اعلیٰ سے ملنا پسند نہیں کرتے، اپنے اتحادیوں سے ملنے کا وقت ہے، گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم، چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ مزید پڑھیں

وائرل وڈیو رنگ لے آئی، بلاول کی ننھی جیالی سے ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کی ننھی جیالی حوراں فاطمہ کی وائرل ہونے والی وڈیو رنگ لے آئی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حوراں فاطمہ سے ملاقات کی، اس موقع پر حوراں فاطمہ کے کنزنز عدم علی، امل علی اور بہلول بادل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ بلاول بھٹو نے بچوں کو تحائف مزید پڑھیں

سندھ میں گورننس خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورننس خراب ہی نہیں ناکام ہے اور اربوں روپے کی کرپشن کے بڑے ثبوت ملنے پر یہ سب پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کی سیاسی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، وزیراعظم ہاؤس میں مزید پڑھیں

جلد 38 سو ارب روپے کی ریکوری ہونے والی ہے‘سینئر صحافی کا دعویٰ

کرپشن کا پیسہ واپس حاصل کرنے کا عمل شروع ہو چکا، 38 ارب روپے واپس حاصل کر لیے گئے ہیں نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ غلط تھا رعایت دے کر غلطی کی ‘ چوہدری غلام حسین کی نجی ٹی وی سے گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ مزید پڑھیں

برطانیہ میں شریف خاندان نے ملک ریاض کے ذریعے حکومت کو پیسے کی ادائیگی کی‘صحافی سرل المیڈا

بظاہر ملک ریاض کا پیسا سب چھپا لینے کی طاقت رکھتا ہے پھر چاہے خبر کا تعلق شریف خاندان ہی سے کیوں نہ ہو یعنی شریف خاندان نے حکومت کیساتھ پلی بارگین کر لی ہے‘ صحافی کا ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں تہلکہ خیز دعویٰ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی سرل المیڈا کا دعویٰ مزید پڑھیں

حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام دے دیے

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے تین نام تجویز کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا آج 5 سالہ آئینی مدت ملازمت پوری کرکے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے حکومت نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے بابر مزید پڑھیں