پاکستان سے پولیو پھیلنے کا ٹھپہ لگ گیا تو بدنامی ہوگی‘ وزیراعظم

بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہر فرد کی ذمہ داری ،حکومت ہر ممکن اقدام اٹھائے گی‘پولیو ورکرز قومی ہیرو ہیں پولیو کی وجہ سے ملک کا تشخص خراب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے، خطاب ،برطانوی اور امریکی قانون دانوں کی ملاقات اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس مریم اورنگزیب کی اسپیکر اور وزیر پارلیمان سے تلخ کلامیسخت جملوں کا تبادلہ

وقفہ سوالات میں برطانیہ سے 155 پاؤنڈز کی ریکوری کا معاملہ اٹھ گیا‘ شہباز شریف نے اثاثے کہاں سے بنائے؟ اسپیکر صاحب علی محمد خان کو تمیز سکھائیںمیرے سوال کے دوران کراس ٹاک نہ کریں‘مریم اورنگزیب کا اسپیکر کو غصے سے جواب میڈم آپ حوصلے سے بات کریں، اسد قیصر‘ سرکاری ٹی وی ن لیگ مزید پڑھیں

وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پرروانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پرروانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ دورہ پرروانہ ہوگئے۔ وزیراعظم سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورخطے میں ہونے والی پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

قانون کے رکھوالوں نے قانون کو پیروں تلے روندا، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی آئی سی حملے کا واقعہ افسوسناک تھا اور قانون کے رکھوالوں نے قانون کو پیروں تلے روندا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا مزید پڑھیں

زلمے خلیل کی شاہ محمود سے ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی اور افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکا طالبان مذاکرات پر اعتماد میں لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نمائدہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد ایک مزید پڑھیں

ایم کیو ایم (پاکستان) کا ملک میں 8 صوبے بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے ملک میں 8 صوبے بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیوایم کی رکن کشورزہرہ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بل جمع کرایا جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب، بہاولپور اور ساؤتھ پنجاب صوبے بنائے جائیں جب کہ سندھ مزید پڑھیں

تین ماہ میں مہنگائی پرکنٹرول کرلیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا کہ مارچ تک حالات بہترہوجائیں گے جب کہ تین ماہ میں مہنگائی پرکنٹرول کرلیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرشیخ رشید احمد نے ریلوے اسٹیشن راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تین سال میں ریل کا خسارہ پورا کریں گے، ایک تا 16 مزید پڑھیں

6ماہ میں انتخابات ، نئی اسمبلی بن سکتی ہے‘فضل الرحمن

بی آر ٹی منصوبہ مذاق بن چکا، نوازشریف کو بیمار نہ ماننے والے ان کی بددعا سے ڈریں نواز شریف اور زرداری کی ضمانتیں ڈیل نہیں،کیس ہی بے جان تھے‘ سربراہ جے یو آئی کی گفتگو ٹانک(مانیٹرنگڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ چھ ماہ میں نئی اسمبلی بن مزید پڑھیں

نیب نے سندھ اسمبلی کے 2 ارکان کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی

ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس،محکمہ آبپاشی بلوچستان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر عبدالحمید مینگل کے خلاف ریفرنس، انویسٹی گیشن کی بھی توثیق جن ا رکان کیخلاف انکوائری شروع ہوئی ان میں نادر مگسی، سردار خان چانڈیو شامل، 1261ریفرنسز زیر سماعت ہیں‘چیئرمین نیب اسلام آباد (مانیٹرنگڈیسک) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے عبدالحمید مینگل پراجیکٹ ڈائریکٹر بی آئی ڈبلیو آر ایم مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کیلئے اتفاق رائے نہ ہو سکا آج پھر اجلاس

ناموں پر اتفاق رائے کیلئے ا سپیکر چیمبر متحرک ‘اپوزیشن چیف الیکشن کمشنر کیلئے مشروط حمایت پر تیار حکومتی ٹیم نے مشاورت کیلئے مزید وقت مانگ لیا وزیر اعظم سے مشاورت کرکے جواب دیں گے اسلام آ با د (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کااہم اجلاس مزید پڑھیں