بہت سے لوگ تبدیل ہونگے ٗ اور بہت سے نئے آئیں گے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ویسے بھی خطرناک ہوتا ہے ٗ میڈیا سے گفتگو کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ 2020ء خطرناک سال ہوگا، بہت سے لوگ تبدیل اور بہت سے نئے لوگ آئیں گے، نواز شریف مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
شرجیل میمن کی اہلیہ اور والدہ کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں شرجیل میمن کی اہلیہ اور والدہ کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا، شرجیل میمن کی اہلیہ اور والدہ درخواست ضمانت کے موقع پر سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے احتساب عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم مختصر اور اہم دورہ کریں گے اور سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقاتیں کریں گے۔
پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم
لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو فون کیا اور کل کے پی آئی سی واقعے کی تفصیلات مزید پڑھیں
پی آئی سی واقعہ قابل مذمت ہے تحقیقات کی جائیں، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامی آرائی کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی اعلی سطح کی اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
آصف زرداری کو کراچی لانے کی تیاریاں مکمل
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کو ضمانت کے بعد کراچی لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری جمعرات کو کراچی پہنچ جائیں گے، ایئر رپورٹ سے انھیں کلفٹن مین واقع ضیاالدین اسپتال لایا جائے گا،ضیاالدین اسپتال میں ان کے لیے علیحدہ سے وی آئی پی روم مزید پڑھیں
پلی بارگین سے پاکستان میں بہت سے پیسے آنے والے ہیں، شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی ضمانت اچھی بات ہے جب کہ پلی بارگین سے پاکستان میں بہت سے پیسے آنے والے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی ضمانت مزید پڑھیں
نواز ، شہباز اور زرداری کا طریقہ واردات ایک ہی ہے ‘شہزاد اکبر
پراسیکیوشن سے متعلق مسائل کا سامنا، ضمانت نہ بڑھی تو نواز کو واپس آنا پڑے گا‘ اب پلیٹ لیٹس کہاں ہیں؟ مریم نواز کے بھائی بہن ، بھابھیاںاور سارا خاندان لندن میں ہے‘معاون خصوصی احتساب کی ٹی وی سے گفتگو لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
سندھ حکومت تعصب اور کرپشن سے مالا مال ہے،حق پرست اراکین اسمبلی
کراچی کو نظر انداز کرکے لاڑکانہ کو فنڈزجاری کرناہمارے ان دعوؤں کی تصدیق کرتا ہے ڈوگری کو10سال میں20ارب فنڈز جاری کرکے بھی ترقی میں نتیجہ صفرآیا‘مشترکہ بیان کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے ضلع لاڑ کانہ کے ایک چھوٹے سے شہر’’ ڈوگری‘‘ کو10سال میں20ارب مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کر رہی ہے، فردوس نقوی
پولیس افسران کو بغیر کسی کیس انکوائری کے تبادلہ نہیں کیا جاسکتا‘ رہنما پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈرنے2 سینئر ایس پی تبادلوں پر چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وقائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ مزید پڑھیں