اس سال مریم ویبسٹر ڈکشنری پر سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا لفظ، ویکسین

مریم ویبسٹر ڈکشنری کے ایڈیٹر ایٹ لارج پیٹر سوکولوسکی کا کہنا ہے کہ ویکسین کا لفظ لاطینی زبان کے لفظ ‘ویکسینا’ سے نکلا ہے۔ لاطینی زبان میں ‘ویکسینس’ گائے سے لی گئی چیزکو کہتے ہیں۔ مریم وبیسٹر کے مطابق گائے کے لیے لاطینی زبان میں ‘ویکا’ کا لفظ مستعمل ہے۔  

بھارت: گاڑیوں کے ہارن میں بھارتی دھن بجائی جائے گی

جلد ہی قانون بن جائے گا: بھارتی وزیر ٹرانسپورٹ ناسک(ساوتھ ایشین وائر)بھارت کے مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے کہا کہ وہ ایک ایسا قانون لانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس کے تحت صرف بھارتی آلات کی آواز کو گاڑیوں کے ہارن کے طور پر استعمال کیا جائے۔ ناسک میں ایک شاہراہ کی مزید پڑھیں