لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی

لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی

لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے شیر کے پنجرے میں چھلانگ لگادی جس پر انتظامیہ کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے اس سہولت مزید پڑھیں

چار ہاتھوں اور چار ٹانگوں والے بچے کی پیدائش، دیکھنے کے لیے عوام امڈ آئے

چار ہاتھوں اور چار ٹانگوں والے بچے کی پیدائش، دیکھنے کے لیے عوام امڈ آئے

(28 اکتوبر 2026): خاتون نے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کے چار ہاتھ اور چار پاؤں ہیں عجیب الخلقت بچے کو دیکھنے کے عوام کا ہجوم اسپتال امڈ آیا۔ اس عجیب الخلقت بچے کی پیدائش بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے لواکش نگر میں ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ خاتون نیتا کو مزید پڑھیں

مصر میں تیز رفتار ٹرک کے پیچھے فلمی انداز میں چوری

مصر میں تیز رفتار ٹرک کے پیچھے فلمی انداز میں چوری

مصر میں تیز رفتار ٹرک کے پیچھے فلمی انداز میں چوری کی واردات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں تیز رفتار ٹرک کے پیچھے سے 105 کلو گرام چکن چوری کرنے والے تین چور بعد میں پولیس کے ساتھ مسلح تصادم کے دوران مارے گئے ہیں جب کہ تین مزید پڑھیں

نوجوان نے بغیر کسی ڈگری کے چوری شدہ فون ٹریک کرنے کی ایپ بنالی

نوجوان نے بغیر کسی ڈگری کے چوری شدہ فون ٹریک کرنے کی ایپ بنالی

بھارت میں نوجوان نے سی ایس ڈگری کے بغیر چوری شدہ فون ٹریک کرنے کی ایپلی کیشن بنالی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست پٹنہ، بہار کے 65 سالہ نوجوان نے اینٹی تھیفٹ موبائل ایپلی کیشن تیار کی ہے جو چوری شدہ فونز کو کامیابی سے ٹریس کر سکتی ہے اور کیمرہ اسنیپ شاٹس مزید پڑھیں

جاپان: 400 ٹن وزنی تاریخی محل کو انسانی ہاتھوں سے کھینچ کر اصل جگہ منتقلی!

جاپان: 400 ٹن وزنی تاریخی محل کو انسانی ہاتھوں سے کھینچ کر اصل جگہ منتقلی!

ٹوکیو (27 اگست 2026): جاپان میں 400 ٹن وزنی تاریخی محل کو ہزاروں افراد نے رسیوں کی مدد سے کھینچ کر دوسری جگہ منتقل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ انوکھا کارنامہ جاپان کے شمالی صوبے اوموری کے شہر ہیروشاکی میں انجام دیا گیا جہاں موجود تاریخی قلعے کے تقریباً 400 ٹن وزنی مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم گھر سے ’لال بیگ‘ کے خاتمے پر خود کو تنہا محسوس کرنے لگیں

جاپانی وزیراعظم گھر سے ’لال بیگ‘ کے خاتمے پر خود کو تنہا محسوس کرنے لگیں

ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم سونائی تاکائیچی نے انکشاف کیا کہ وہ گھر سے ’لاگ بیگ‘ کے خاتمے پر خود کو تنہا محسوس کررہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر 22 اگست کو جاپانی وزیراعظم اسٹوری شیئر کی اور عوام کی جانب سے پوچھے گئے چند سوالات کے جوابات بھی دیے۔ ان سے پوچھا گیا مزید پڑھیں

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے

شہری نے اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن کی تو حیران کن طور پر اسے ڈبل پیسے یعنی دو ہزار مل گئے۔ عرب میڈیا کی کے مطابق مصر کےرہائشیوں نے تکنیکی خرابی کے بعد کیش مشین کے ذریعے حاصل کی گئی رقم بینک کو واپس کرنا شروع کر دی ہے۔ یہ واقعہ بینی مزید پڑھیں

امریکا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ سمندر میں اتار کر لوگوں کو بچا لیا

امریکا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ سمندر میں اتار کر لوگوں کو بچا لیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ پانی میں اتار کو لوگوں کی زندگی بچالی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب 23 سالہ خاتون پائلٹ نے انجن میں خرابی کے بعد طیارے کو لوگوں سے بچا کر سمندر میں باحفاظت اتار لیا ہے۔ واقعہ اس وقت پیش مزید پڑھیں

دلہن بنی ڈاکٹر اپنی شادی چھوڑ کر مریض کا علاج کرنے جا پہنچی

دلہن بنی ڈاکٹر اپنی شادی چھوڑ کر مریض کا علاج کرنے جا پہنچی

(23 اگست 2026): ڈاکٹروں کو انسانیت کا مسیحا کہا جاتا ہے اور ایک خاتون ڈاکٹر نے اپنی شادی میں اس کی عملی مثال پیش کر کے دکھائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا کے پَنور شہر میں ایک شادی کی تقریب چند گھنٹوں میں تیزی سے وائرل ہوئی ہے، جس کی وجہ اس تقریب میں مزید پڑھیں

’’جڑواں دلہنیں، جڑواں دولہے اور جڑواں ہی پادری‘‘، شادی کی انوکھی تقریب

’’جڑواں دلہنیں، جڑواں دولہے اور جڑواں ہی پادری‘‘، شادی کی انوکھی تقریب

(23 اگست 2026): دنیا میں جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادیاں نئی بات نہیں لیکن اگر شادی کی رسومات ادا کرنے والے بھی جڑواں ہو تو یہی حیرت انگیز واقعہ ضرور ہے۔ دنیا میں کئی ایسی شادیاں ہوئی ہیں، جن میں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادیاں کیں، لیکن حال ہی میں ایک مزید پڑھیں