6روزہ مرٹو ریس انٹر کالج اسپورٹس ٹیریس ٹورنامنٹ کا اختتام

کراچی : مرٹوریس انٹر کالج اسپورٹس ٹیریس ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی امجد علی فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دیتے ہوئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی کے کسٹم اسپورٹس کمپلیکس میں چھ روزہ مرٹوریس انٹر کالج اسپورٹس ٹورنامنٹ ’اسپورٹیریس‘کا انعقاد کیا گیا، جس میں 17 مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ ٹورنامنٹ میں اے لیول، مزید پڑھیں

گل زمین فٹبال کپ،یونائٹیڈ اور کابل اسپورٹس سیمی فائنل میں داخل، شفیع محمدن اورتنظیم اسپورٹس کو شکست

کراچی : گل زمین فٹبال کپ میںکھیلے گئے میچ میں کھلاڑی کا فٹبال کو کک لگاتے ہوئے شاندار انداز کراچی (رپورٹ: عارف میمن) پیغام پاکستان اور مسلم یوتھ لیگ کے زیر اہتمام 15روزہ ’’گل زمین فٹبال کپ‘‘ کا کوارٹر فائنل کھیلا گیا جس میں کراچی یونائیٹڈ اور کابل اسپورٹس نے سیمی فائنل تک رسائی مکمل مزید پڑھیں

احسان اللّٰہ نے صرف 24 گھنٹوں میں پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے، اور یہ فیصلہ صرف 24 گھنٹوں کے اندر کیا۔ 13 جنوری کو پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ میں جب کوئی فرنچائز احسان اللّٰہ کو منتخب نہیں کر پائی تو وہ دل برداشتہ ہوگئے مزید پڑھیں

سہ ملکی سیریز:آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی

کراچی:پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ ملکی سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نئے شیڈول کے مطابق، آخری میچ 13 فروری کو ہوگا جبکہ فائنل 15 فروری کو کھیلا مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی پھر پاکستان آئے  گی،نیا ٹور شیڈول ہوگا

اسلام آباد: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی رواں ماہ ایک بار پھر پاکستان لائی جائے گی اور فائنل تک یہ ٹرافی ملک میں ہی موجود رہے گی۔ نومبر میں ٹرافی ورلڈ ٹور کے دوران اسلام آباد، مری، ایبٹ آباد، نتھیاگلی، ٹیکسلا اور کراچی میں نمائش کی گئی تھی تاہم لاہور کو اس فہرست میں شامل مزید پڑھیں

ویسٹ اندیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئےپاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

ملتان: پاکستان نے ویسٹ اندیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، صائم ایوب کی انجری کے باعث ٹیم میں شامل کیے جانے والے محمد حریرہ اپنا ٹیسٹ میں ڈیبیو کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ’ایکس‘ پر ویسٹ انڈیز کے خلاف کل سے ملتان میں مزید پڑھیں

شاداب مستقبل محفوظ بنانے کے لیے کوچنگ کے میدان میں آگئے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان مستقبل کو محفوظ بنانے کیلیے کیرئیر کے دوران ہی کوچنگ سیکھنے لگے۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیول 2 کوچنگ کورس کا لاہور کی نیشنل اکیڈمی میں آغاز کیا، جس میں سابق مینز و ویمنز کرکٹرز سمیت 30 سے افراد حصہ لے رہے ہیں۔آل رائونڈر شاداب خان مزید پڑھیں

کرکٹ کے بہترمستقبل کیلیے کرکٹر عثمان قادرآسٹریلیا چلے گئے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)کرکٹ کے بہتر مستقبل کیلئے کرکٹرعثمان قادرآسٹریلیا چلے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹرعثمان قادر نینیوساوتھ ویلزمیں رہائش اختیار کر لی،وہ ہاکسبری کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں،عثمان قادر نے گزشتہ برس اکتوبرمیں مایوس ہو کر پاکستان کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لی تھی،وہ اپنے مرحوم والد عبدالقادر کی خواہش پر آسٹریلیا چھوڑ کر پاکستان آئے مزید پڑھیں

انگلش پریمئر لیگ،ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے فلہم کوہرا دیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں فلہم کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔ دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی اور برینٹ فورڈکی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ2-2گول سے برابررہا،چیلسی اور بورن مائوتھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بھی مزید پڑھیں

چمپئنز ٹرافی ، مہنگا ترین ٹکٹ 25ہزار روپے تک ہوسکتا ہے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چمپئینز ٹرافی کے میچز کیلئے ٹکٹوں قیمت سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے ویزا پالیسی پر بورڈ کے اعلی حکام کی مشاورت جاری ہے جبکہ ٹکٹوں کی فروخت اگلے ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے۔پاکستان میں ہونے والے چمپئینز ٹرافی کے میچز مزید پڑھیں