لاہور:پی ایس ایل10 کی ڈرافٹنگ کی تقریب تاریخی شاہی قلعہ لاہور میں منعقد ہوئی، جہاں 6فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز کو مکمل کرنے کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن (پی ایس ایل 10) کی ڈرافٹنگ کے موقع پر قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سرفراز احمد کو کسی ٹیم نے نہیں لیا، سابق کپتان پی ایس ایل 10 سے باہر
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے ڈرافٹ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق قائد سرفراز احمد کو کسی بھی فرنچائز نے اپنی ٹیم میں شامل نہیں کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہی قلعہ میں ہونے والی ڈرافٹنگ کی تقریب میں 6فرنچائزز نے اپنے مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کے لیے آسٹریلیا کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے آسٹریلیا کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کینگروز ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ آسٹریلیا کے اسکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، گلین میکسویل، مارکوس مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے جنوبی افریقا کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پروٹیز ٹیم کی قیادت ٹمبا باؤما کریں گے۔ جنوبی افریقا کے اسکواڈ میں کپتان ٹمبا باؤما، ڈیوڈ ملر، ایڈین مارکرم، کگیسو ربادا، ہینرک کلاسن، مارکو مزید پڑھیں
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ: تقریب کے بعد پلاٹینم کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے لیے ڈرافٹ کی پروقار تقریب لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے حضوری باغ میں منعقد ہوئی۔ اس یادگار ایونٹ میں فرنچائزز کے مالکان، ٹیم مینجمنٹ، اور مہمانِ خصوصی اولمپئن ارشد ندیم سمیت معزز شخصیات نے شرکت کی۔ ٹیموں کے پلاٹینم کیٹیگری میں اہم انتخاب: لاہور مزید پڑھیں
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ: تقریب کے بعد پلاٹینم کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے لیے ڈرافٹ کی پروقار تقریب لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے حضوری باغ میں منعقد ہوئی۔ اس یادگار ایونٹ میں فرنچائزز کے مالکان، ٹیم مینجمنٹ، اور مہمانِ خصوصی اولمپئن ارشد ندیم سمیت معزز شخصیات نے شرکت کی۔ ٹیموں کے پلاٹینم کیٹیگری میں اہم انتخاب: لاہور مزید پڑھیں
نوجوان قوم کی اصل طاقت ہیں،شاہدآفریدی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ایک ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں نوجوان ہنر اور خود اعتمادی سے لیس ہوں۔سوشل میڈیا پلیت فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبر ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے یہ لڑکے اور لڑکیاں نہ صرف اپنا بلکہ پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان خواتین نیٹ بال ٹیم کا ایک روزہ ٹرائلز 26 جنوری کوہوں گے۔
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان خواتین نیٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز 26 جنوری کو کوپر بکس ارینا، لندن ہوں گے۔ گزشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ برطانیہ ٹرائلز کا مقصد پاکستان کی ایک خواتین مزید پڑھیں
سری لنکا نے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 140 رنز سے ہرادیا
آکلینڈ(اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 140 رنز سے شکست دے دی ۔ 291رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم 150 پر ڈھیر ہو گئی ۔ مارک چیپمین نے81 رنز بنائے ، اسیتھا فرنینڈو ، ماہیش تھیکشنا اور ایشان ملنگا نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز نے شاہینز کیخلاف پہلی اننگز346رنز پر ڈکلیئر کردی
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے پاکستان شاہینز کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز346رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی ۔ جینگو نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست 63 رنز بنائے ، کیون سنکلیئر28رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔ دوسرے روز ویسٹ انڈیز کے آئوٹ مزید پڑھیں