بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے ناگزیر سمجھے جانے والے وِراٹ کوہلی اور کپتان روہت شرما کو انتہائی شرم ناک صورتِ حال کا سامنا ہے۔ دونوں مسلسل آؤٹ آف فارم ہیں اور خاصی جدوجہد کرنے پر بھی فارم بحال ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بھی شدید مخمصے کا شکار ہے کہ اِن مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈکا اعلان
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق اسکواڈ میں جنوبی افریقا کا دورہ کرنے والی 15رکنی ٹیسٹ ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں، اسپن شعبے مزید پڑھیں
اولمپئن ارشد ندیم کو گن اینڈ کنٹری کلب کی اعزازی ممبر شپ مل گئی
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک )اولمپئن ارشد ندیم کو گن اینڈ کنٹری کلب کی اعزازی ممبر شپ مل گئی ہے۔ گزشتہ روز گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد میں جیولن تھرو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ملک کے لیے ان کی نمایاں کامیابیوں کے اعتراف میں تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں ان کواعزازی رکنیت مزید پڑھیں
پاکستان میں ہونیوالی چمپئنز ٹرافی کیلیے تیار ہیں‘ سلمان علی آغا
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی کیلیے تیار ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ صائم ایوب کی رپورٹس تو یہی ہیں کہ وہ چمپئنز ٹرافی سے قبل ٹھیک ہو جائیں گے، آپ سب بھی دعا کریں مزید پڑھیں
آئی سی سی وفدکا راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ‘انتظامات کا تفصیلی جائزہ
راولپنڈی: آئی سی سی کا وفد راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کررہا ہے پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ و دیگر حکام نے جاری تزئن و آرائش کے بارے میں بریفنگ دیراولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک) چمپئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے پاکستان آنے والے آئی سی سی وفد نے دوسرے مزید پڑھیں
گل زمین فٹبال کپ، 5ویں روز بلوچ مجاہد کلب 8گول کیساتھ نمایاں
کراچی : ککری گرائونڈ لیاری میں گل زمین فٹبال کلب کے میچ کے دوران کھلاڑی فتح کے حصول کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے کراچی (رپورٹ: عارف میمن) پیغام پاکستان اور مسلم یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 15روزہ ’’گل زمین فٹبال کپ‘‘ کا سلسلہ جاری ہے جس میں 5ویں روز مزید پڑھیں
گل زمین فٹبال کپ، 5ویں روز بلوچ مجاہد کلب 8گول کیساتھ نمایاں
کراچی : ککری گرائونڈ لیاری میں گل زمین فٹبال کلب کے میچ کے دوران کھلاڑی فتح کے حصول کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے کراچی (رپورٹ: عارف میمن) پیغام پاکستان اور مسلم یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 15روزہ ’’گل زمین فٹبال کپ‘‘ کا سلسلہ جاری ہے جس میں 5ویں روز مزید پڑھیں
کراچی میں 15روزہ ’’ گل زمین فٹبال کپ‘‘ کا انعقاد
کراچی: پیغام پاکستان اور مسلم یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 15روزہ ”گل زمین فٹبال کپ“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں پانچویں روز 6 میچز کھیلے گئے۔ یہ میچز کراچی کے 3 مختلف گراؤنڈز ککری گراؤنڈ لیاری ، حیدری اسپورٹس گراؤنڈ ، محمدی اسپورٹس گراؤنڈ ملیر میں کھیلے گئے۔ مزید پڑھیں
ڈومیسٹک کرکٹ میں کھلاڑیوں کیلیے ناقص سہولیات پر محمد حفیظ کی پی سی بی پر کڑی تنقید
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں کھلاڑیوں کو فراہم کی جانے والی ناکافی سہولیات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے فرسٹ کلاس میچز کے دوران کھلاڑیوں کو درپیش بنیادی مسائل کو اجاگر کیا اور بورڈ کی ترجیحات پر سوال اٹھایا۔ مزید پڑھیں
پی ایس ایل10:سرفراز احمد اور شعیب ملک ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل
کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا، جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے 2 سابق کپتانوں سرفراز احمد اور شعیب ملک کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد دونوں کھلاڑی اب ڈرافٹ کا حصہ بنیں گے، جہاں ان مزید پڑھیں