لندن(اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی بلے باز صائم ایوب کا لندن میں ابتدائی چیک اپ مکمل کرلیا گیا۔صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف کیپ ٹائون ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ابتدائی رپورٹس میں ان کے ٹخنے میں فریکچر آیا ہے۔ پی سی بی نے بلے بازکے بہترین علاج کیلئے انہیں لندن بھجوانے کا فیصلہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کیوی کرکٹر مارٹن گپٹل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ہیملٹن(اسپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے مشہور اوپننگ بلے باز اور معروف کرکٹر مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔مارٹن گپٹل کے اعلان کے بعد سے کرکٹ کے مداحوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔واضح رہے کہ گپٹل کا شمار نیوزی لینڈ کے مختصر فارمیٹ کے بہترین بلے بازوں میں مزید پڑھیں
گل زمین فٹبال کپ،24میچز میں 80گول ، آل برادرز فہرست
مسلم لیگ یوتھ لیگ اورپیغام پاکستان کے تحت 15روزہ گل زمین فٹبال کپ میں کھیلے گئے میچ کی تصویری جھلکی کراچی (اسپورٹس ڈیسک) مسلم یوتھ لیگ اور پیغام پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے 15روزہ ’’گل زمین فٹبال کپ‘‘ میں 3 روز کے دوران 3 مختلف گرائونڈز میں کھیلے گئے مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد گراؤنڈز میں تمام سہولیات موجود ہیں،جنید ضیا
جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز پاکستان کرکٹ بورڈ جنید ضیا ء نیا ناظم آبادجم خانہ اور گراؤنڈ کا دورہ کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سینئر جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز پاکستان کرکٹ بورڈ جنید ضیا نے نیا ناظم آباد جمخانہ اور کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سید طلحہ صدر نیا مزید پڑھیں
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ممکنہ اسکواڈ: شاہین اور نسیم شاہ کو آرام؟
لاہور:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2ٹیسٹ میچز کی سیریز ملتان اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، جس کے لیے پاکستان کا ممکنہ اسکواڈ سامنے آ چکا ہے، تاہم فاسٹ بالرز شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو اس سیریز کے لیے شامل نہ کرنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے کرکٹ کے حلقوں میں چہ مزید پڑھیں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی 2ٹیسٹ میچز کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 10 جنوری سے شروع ہو جائے گی۔ یہ دونوں میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 17 سے 29 جنوری تک کھیلے جائیں گے۔ سیریز کے میچز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے، جس کے مطابق مزید پڑھیں
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا نیرج چوپڑا سے جلد مقابلہ متوقع
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کے درمیان مقابلہ موقع ہے۔ بھارت ارشد ندیم کو جیولین کے ایونٹ کیلیے دعوت دے گا اس حوالے سوالات پیدا ہو گئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا نے رواں برس انٹرنیشنل جیولین ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کیا ہے ، انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں ٹاپ10جیولین تھرور مزید پڑھیں
پاکستان کے سابق کپتان یونس خان افغان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر
کابل(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کردیا گیا۔ ترجمان افغان کرکٹ بورڈ سید نسیم سادات نے اس حوالے سے بتایا کہ یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے اور وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹورکیکام کریں گے۔ترجمان مزید پڑھیں
چیمپیئنز ٹرافی، انتظامات کا جائرہ لینے آئی سی سی وفدکراچی پہنچ گیا
کراچی(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کا وفد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا، وفد نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ اور چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا۔وفد تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لے گا جبکہ وفد کے ارکان زیر تعمیر پانچ منزلہ عمارت کے مختلف حصوں کا بھی معائنہ کریں گے۔چیمپیئنز ٹرافی کی مزید پڑھیں
نیشنل فائٹنگ چمپئن شپ کا آغاز کل سے کراچی میں آغاز
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) نیشنل فائٹنگ چمپئن شپ کا آغاز کل سے کراچی میں ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے 200سے زائدمردوخواتین اور جونیئر ایم ایم اے فائٹرز نے رجسٹریشن کروالی ۔فائٹرز ڈین کومبیٹ فیڈریشن کے زیر انتظام برجز اسپورٹس ایرینا کے پی ٹی فلائی اوور ڈیفنس ویو میں ہونے والے تین روز فائٹنگ مزید پڑھیں