کیپ ٹائون ٹیسٹ : جنوبی افریقن بلے باز ڈیوڈ بیڈ ینگم پاکستان کے خلاف وکٹری شارٹ کھیلتے ہوئے کیپ ٹائون (اسپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرا کر 2 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔میچ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 615 رنز اسکور کیے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پیٹ کمنز ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں200وکٹیں لینے والے پہلے بولر
سڈنی (اسپورٹس ڈیسک )آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دیکر 5 میچوں پر مشتمل بارڈر گواسکر ٹرافی 1-3سے اپنے نام کر لی۔آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میں 6وکٹوں سے شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ مزید پڑھیں
بھارت میں 10برسوں میں سب سے زیادہ مثبت ڈوپ ٹیسٹ
ممبئی (اسپورٹس ڈیسک )بھارتی اولمپیئن جیولین تھرور نیرج چوپڑا بھارت میں ڈوپنگ کے خلاف پھٹ پڑے۔نیرج چوپڑا نے ڈوپنگ کوبھارت میں سب سے بڑا مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا کہ ان دنوں بھارت کا ایتھلیٹس میں سب سے بڑا مسئلہ ڈوپنگ ہے، ایتھلیٹس سمجھتے ہیں کہ ڈوپنگ سے وہ اچھا پرفارم کریں گے تو یہ سچ مزید پڑھیں
قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلزجاری
کراچی(اسپورٹس ڈیسک)ناروے کپ کے لییقومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلزجاری ہیں جو مارچ2025کے پہلے ہفتے تک جاری رہیں گے۔ٹرائلزکا انعقاد پہلے مرحلے میں پنجاب اور خیبر پختونخواکے 12 شہروں میںہوا ، جن میں لاہور، فیصل آباد، گجرات ، گجرانوالہ ، سیالکوٹ، پشاور ، کوہاٹ اورڈی آئی خان شامل ہیں۔قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کی ٹیم19برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچی، ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں
پاکستانی نوجوان نے برٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
کراچی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی نوجوان سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی ۔ سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن اسکواش کی انڈر 13 کیٹگری میں ٹائٹل جیتا۔سہیل عدنان نے فائنل میں مصر کے معیز تیمر المغازی کو سنسنی خیز مقابلے کے مزید پڑھیں
عبدالحمید کھتری ٹی20،بقائی ڈولفنز نے رینجرز جمخانہ کو ہرادیا
کراچی (اسپورٹس ڈیسک)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون 3 کے زیر انتظام عبدالحمید کھتری میموریل ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا ۔بقائی ڈولفنز نے رینجرز جیم خانہ کو9وکٹوں سے اورلائنز ایریا جیم خانہ نے ماڈرن سی سی کو12رنز سے شکست دے دی ۔پہلے میچ میں رینجرز جیم خانہ نے مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کا کام 25 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی
لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام 25 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کرکے اسٹیڈیم کی تعمیر نو پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا جب کہ مزید پڑھیں
15 روزہ گل زمین فٹبال کپ کا ککری گراؤنڈ میں شاندار آغاز
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) مسلم یوتھ لیگ اور پیغام پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے 15روزہ ’’گل زمین فٹبال کپ‘‘ کا ککری گرائونڈ لیاری میں افتتاح کردیا گیا۔ افتتاح میچ کھیل کر کیا گیا۔ اس موقع پر مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا کہ نوجوان ملک مزید پڑھیں
بابراعظم افریقی بالر کے ساتھ تنازع پر بول پڑے
کیپ ٹاؤن: قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان بابراعظم جنوبی افریقا میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران میزبان ٹیم کے بالر مولڈر کے ساتھ ہونے والے تنازع پر بول پڑے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے بابراعظم نے پہلی اننگز میں بری کارکردگی اور پھر مزید پڑھیں