جنوبی افریقا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کے 615 رنز کے جواب میں پاکستان نے مزید پڑھیں

پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد: پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل میں مصر کے ٹاپ سیڈ پلیئر معیز تعمیر المغازی کو پورے پانچ گیم کے بعد ہرایا۔ایک موقع پر سہیل عدنان دو ایک کے خسارے میں مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا، ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز مزید پڑھیں

ٹیم انڈیا کو آسٹریلیا میں عبرت ناک شکست پر ہر طرف سے تنقید کا سامنا

بارڈر گواسکر ٹرافی میں ٹیم انڈیا کو آسٹریلوی ٹیم کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں تین میچوں کی صورت میں شکست کا سامنا کرنے پر شدید کا سامنا ہے۔ اپنے اور پرائے سبھی ٹیم انڈیا کو لتاڑ رہے ہیں کہ وہ صرف باتیں بگھارنے کی مہارت تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مزید پڑھیں

پی سی بی کا قومی کرکٹر صائم ایوب کو علاج کیلیے لندن بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران زخمی ہونے والے قومی کرکٹر صائم ایوب کو علاج کیلیے لندن بھیجنے کا اعلان کرتےہوئے کہا ہےکہ پاکستان میں ڈاکٹر ممریز صائم ایوب کے علاج کے سارے معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے چیئرمین مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ ،آسٹریلیادوسرے روز 181 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی

سڈنی(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کی ٹیم بھارت کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 4 رنز خسارے کے ساتھ 181 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ، بیو ویبسٹر 57 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے ، سیم کونسٹس 23 ، مارنس لابوشین 2 ،ا سٹیون اسمتھ 33 ، تراوس ہیڈ 4 ، مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کیلیے ویسٹ انڈیز ٹیم کی دبئی آمد،کل اسلام آباد پہنچے گی

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے دورہ کے لئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے ملک سے دبئی پہنچ چکی ،جہاں سے کل پیر 6 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم دبئی میں ریکوری اسٹاپ کرے گی جس کے بعد وہ پاکستان کے لیے روانہ ہو گی اور چھ جنوری کو اسلام آباد پہنچے مزید پڑھیں

پاکستان ونٹر اسپورٹس فیڈریشن کاسیزن کیلنڈر جاری

گلگت(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ونٹر اسپورٹس فیڈریشن نے25۔2024 سیزن کے کیلنڈر کا اعلان کر دیا ہے جس میں ملک کے بہترین ایتھلیٹس کی مہارتوں کو اجاگر کرنے کے لیے دلچسپ ایونٹس شامل ہیں۔ کیلنڈر کے مطابق جنوری سے فروری تک فیڈریشن قومی آئس اسپورٹس مقابلے، نیشنل بائیاتھلون اس کی کپ اور خواتین کے لیے صادیہ خان اس مزید پڑھیں

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بھی اسپین جال پھنسانے کی تیاری کرلی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ہوم ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو قابو کرنے کیلئے اسپنرز کا جال بچھانے کا فیصلہ کرلیا۔ملتان میں شیڈول پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2ٹیسٹ میچز کیلئے اسپین فرینڈلی پچز بنائی جائیں گی تاکہ کالی اندھی کا اسپنرز کے ذریعے شکار کیا جاسکے۔اسپنر ساجد خان مزید پڑھیں

عبدالحمید کھتری میموریل کرکٹ: دہلی بوائز نے معین خان کلب کو ہرا دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون تین کے زیر انتظام عبدالحمید کھتری میموریل ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے رعز اسپورٹس سائنس اور دہلی بوائز نے اپنے میچز جیت لیے۔معین خان سی سی اور پاک انڈی پینڈنٹ کو شکست ہو گئی۔پہلے میچ میں اسپورٹس سائنس نے پاک انڈی پینڈنٹ کو 113رنز سے شکست دے دی۔اسپورٹس مزید پڑھیں