پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے انگلینڈ کے سیم بلنگز نے بھی رجسٹریشن کرا لی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر سیم بلنگز نے بھی رجسٹریشن کروا لی۔  اب تک درجنوں غیر ملکی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 10 کیلئے سائن اپ کرچکے ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ،عثمان خواجہ، الیکس کیری، میتھیو شارٹ ،بنگلایش کے شکیب مزید پڑھیں

صائم ایوب فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر ہو گئے

پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ صائم ایوب کو یہ فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا ، زخمی ہونے کے باعث وہ فوری طور پر میدان سے باہر چلے گئے مزید پڑھیں

روہت شرما نے خود سڈنی ٹیسٹمیں آرام کرنیکا فیصلہ کیا ،کپتان

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ سڈنی میں شروع ہوگیا جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔بھارت نے سیریز کے آخری ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

شعیب ملک نے کراچی کنگزسے راہیں جدا کرلیں

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ان کا کراچی کنگز کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہو گیاہے اور اب مزید پڑھیں

ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر17 انٹر زونل کرکٹ،زون 6 کی کامیابی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ وائٹس نے گروپ ” اے” کے اہم میچ میں زون تین بلوز کو 160 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ زون چھ وائٹس نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

ڈی رائل آرچرز نے سندھ یوتھ آرچری ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی : ڈی رائل آرچرز کے کھلاڑیوں کا فتح کے بعدمہمان خصوصی سید اعجاز علی کے ساتھ لیاگیاگروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ڈی رائل آرچرز نے سندھ یوتھ آرچری ٹورنامنٹ جیت لیا،باکمان آرچری کلب نے دوسری اور آئی بی اے کراچی نے تیسری پوزیشن حاصل کی،ڈی رائل آرچرز کلب اور باکمان کلب کے زیر انتظام اور مزید پڑھیں

کیپ ٹائون ٹیسٹ، جنوبی افریقا نے 4وکٹوں پر316رنز بنالیے

کیپ ٹائون ٹیسٹ کے پہلے روز جنوبی افریقن بلے باز ٹمبا بووما پاکستان کیخلاف شارٹ کھیلتے ہوئے کیپ ٹائون (اسپورٹس ڈیسک )دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلے دن 4وکٹوں کے نقصان پر 316رنز بنالیے۔ ٹیمبا بوومااورریان نے نے اپنی سنچریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان کی جانب سے محمد عباس، سلمان آغا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف سہ روزہ وارم اپ میچ:پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان

لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف سہ روزہ میچ 10 جنوری سے اسلام آباد میں ہوگا، جس کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلام آباد کلب میں ہونے والے  اس میچ کی قیادت  ٹیسٹ بیٹر امام الحق کریں گے جب کہ فاسٹ بالر موسیٰ خان بھی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی:ٹیموں کو 12 جنوری تک کھلاڑیوں کے نام جمع کرانے کی ہدایت

کراچی:چیمپئنز ٹرافی میں شریک ٹیموں کو 12 جنوری تک کھلاڑیوں کے نام جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں حصہ لینے والی 8 ٹیموں کو 12 جنوری تک اپنے مزید پڑھیں

شعیب ملک کا کراچی کنگز سے علیحدگی کا اعلان

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں سیزن میں کراچی کنگز سے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ شعیب ملک نے سماجی رابطوں  کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا کراچی کنگز کے ساتھ سفر مزید پڑھیں