کیپ ٹاؤن: کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنا لیے ہیں۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی اوپنرز نے پہلی وکٹ کی شراکت میں ٹیم کو 61 رنز کا جارحانہ آغاز فراہم کیا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے سری لنکا کے پاتھم نسانکا نے بھی رجسٹریشن کرا لی
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے سری لنکا کے پاتھم نسانکا نے رجسٹریشن کروا لی۔ اب تک درجنوں غیر ملکی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 10 کیلئے سائن اپ کرچکے ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ،عثمان خواجہ، الیکس کیری، میتھیو شارٹ ،بنگلایش کے شکیب الحسن، مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں کھیلے جارہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹمبا باوما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں
افغان اسپنر مجیب الرحمان نے بھیپی ایس ایل کیلیے رجسٹریشن کرالی
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2025کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ۔ افغانستان کے اسپنر مجیب الرحمان نے بھی پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔نیوزی لینڈ اسپیڈ اسٹار ایڈم ملن بھی ڈرافٹ کے لیے شامل ہو گئے مزید پڑھیں
ایوش نے سب سے چھوٹی عمر میں 150رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا
(تحریر:سید پرویز قیصر) ممبئی کے ایوش مہاترے ایک روزہ کرکٹ میں سب سے چھوٹی عمر میں 150رنزبنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے نا گا لینڈ کے خلاف احمد آباد میں وجے ہزارے ٹرافی کے میچ میں117 چوکوں اور گیارہ چھکوں کی مدد سے181 رنز بناکر ایسا کیا۔ مزید پڑھیں
کیپ ٹائون ٹیسٹ ، فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کرنیکا فیصلہ
کیپ ٹائون(اسپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹائون میں آج شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر جمال کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر حمزہ کی ٹیم میں شمولیت کا مزید پڑھیں
سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
ویلنگٹن(اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو7 رنز سے شکست دے دی ۔ تین میچوں کی سیریز1-2سے نیوزی لینڈ کے نام رہی۔ سری لنکا کے کوسل پریرا کو میچ جبکہ نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔سری لنکا نے پہلے مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں عروج پر، نیشنل اسٹیڈیم کا کام 90فیصد مکمل
کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں چمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہیں لاہور(اسپورٹس ڈیسک )چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے حوالے سے لاہور کے قذافی اور کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا 90 فیصد کام مکمل ہو گیا اب کرسیوں کی تنصیب شروع کر دی گئی ہے۔پاکستان فروری، مارچ میں آئی مزید پڑھیں
پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے نیوزی لیںڈ کے مارک چیپمین نے بھی سائن اپ کرلیا
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے نیوزی لیںڈ کے مارک چیپمین نے رجسٹریشن کروا لی، مارک چیپمین پہلی مرتبہ پی ایس ایل ڈرافٹ کا حصہ بنیں گے۔ اب تک درجنوں غیر ملکی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 10 کیلئے سائن اپ کرچکے ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے مزید پڑھیں
یہ بدقسمتی ہے کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کر رہا: شین واٹسن
آسٹریلوی سابق آل راونڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ یہ بدقسمتی ہے کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کر رہا،پاکستان میں کافی عرصے سے کرکٹ شائقین لائیو کرکٹ سے محروم تھے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سڈنی ٹور کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا شین واٹسن نے مزید پڑھیں