حیدرآباد: انڈر16ونٹر کوچنگ کیمپ کے اختتام پر مہمان خصوصی ارشاد چانڈیو کھلاڑیوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کرتے ہوئے حیدرآباد(اسپورٹس ڈیسک)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان حکومت سندھ سردار محمد بخش خان مہر کی خصوصی ہدایت اور صوبائی سیکریٹری اسپورٹس عبدالعلیم لاشاری کی زیرِ سرپرستی حیدرآباد میں فری انڈر 16 کوچنگ کیمپ 2024 اختتام پذیر ہوگیا۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑی رجسٹرڈ
لاہور: کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ڈی جی اسپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم اور ڈائریکٹراسپورٹس رانا ندیم انجم اور پنجاب کے مزید پڑھیں
اسلام آباد کپ اسنوکر چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)فیڈرل بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد کپ اسنوکر چمپئن شپ کا آغاز ہوگیاچمپئن شپ کے ٹورنامنٹ ڈاریکٹر سلیم اختر رانا کے مطابق شینڈر 41اسنوکر اکیڈمی میں جاری ایونٹ میں سو سے زائد پلیئرز حصہ لے رہے ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے ذریعے نیشنل اسنوکر چمپئن شپ کیلئے اسلام آباد مزید پڑھیں
بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کیلیے نامزد
دبئی (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائر کے لیے نامزد ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2024 کے لیے مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ۔بھارت کے ارشدیپ سنگھ، زمبابوے کے آل رانڈر سکندر مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنچورین ٹیسٹ میں شکست دیدی
سنچورین ( اسپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو سنچورین ٹیسٹ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 211 اور جبکہ جنوبی افریقا نے 301 رنز بنائے تھے۔ پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز بناسکی یوں جنوبی مزید پڑھیں
پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے بھی رجسٹریشن کرا لی
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی اور اوپنر مارٹن گپٹل نے رجسٹریشن کروا لی۔ اب تک درجنوں غیر ملکی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 10 کیلئے سائن اپ کرچکے ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے عثمان خواجہ، ایلیکس کیری، میتھیو شارٹ مزید پڑھیں
اولمپکس 2028ء میں اپنے اعزاز کا دفاع اور ورلڈ ریکارڈ کی خواہش ہے:ارشد ندیم
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم نے کہا ہے کہ اولمپکس 2028ء میں اپنے اعزاز کا دفاع اور ورلڈ ریکارڈ کی خواہش ہے۔ ایک بیان میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم نے کہا ہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اپنی بہترین تھرو کی تو گولڈ میڈل جیتوں مزید پڑھیں
قومی ٹیم میں واپسی کیلیے شاداب خان نے سسر ثقلین مشتاق کی مدد لے لی
ا سلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹر شاداب خان ان دنوں اپنے سسر اور سابق کرکٹر ثقلین مشتاق سے بولنگ کی کوچنگ لے رہے ہیں۔ شاداب خان نے اپنے سسر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کے ساتھ بولنگ پریکٹس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر لگائی۔ فوٹیج میں ثقلین مشتاق کو شاداب خان کی کوچنگ کرتے مزید پڑھیں
بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں 2 برس بعد پہلی نصف سنچری
سینچورین (اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ فارمیٹ میں2برس بعد نصف سینچری بنادی ۔ سینچورین میں پہلے ٹیسٹ میچ تیسرے روز قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر فارم میں نظر آئے اور انہوں نے 2 برس کے طویل انتظار کے بعد نصف سنچری مزید پڑھیں
پاکستان سے فتح کے ساتھ ہی جنوبی افریقا ٹیسٹ چمپئن شپ کی فائنل ٹیم بن گئی
سنچورین (اسپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقا نے پاکستان کو تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں دو وکٹوں سے شکست دے کر لارڈز میں شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں پہلی دفعہ جگہ بنالی ۔جنوبی افریقا نے سنچورین ٹیسٹ میں بیٹنگ اور بولنگ میں پاکستانی ٹیم پر اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے مزید پڑھیں