کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال لیگ کوبہترین لیگ قراردیا

لزبن (اسپورٹس ڈیسک )پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال لیگ کو فرانس کی لیگ 1 سے زیادہ بہتر قرار دیدیا۔ایک تقریب میں شرکت کے دوران النصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لوگ کیا سوچتے ہیں لیکن دیگر فٹبالرز کو سعودی عرب یہاں مزید پڑھیں

اذان علی خان کا اسکاٹش جونیئر اوپن چمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چمپئن اذان علی خان نے اسکاٹش جونیئر اوپن چمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے ۔ پاکستانی جونیئر اسکواش چمپئن اذان علی خان نے اسکاٹس جونیئر اوپن چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔اذان علی نے پہلے میچ میں اٹلی کے الیسینڈرو سیریلو کو 11-4 ،11-6 مزید پڑھیں

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات: عارف سعید صدر اورخالد محمود سیکریٹری منتخب

لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں عارف سعید صدر، فاطمہ لاکھانی سینئر نائب صدر اور خالد محمود سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدت کے لیے عارف سعید صدر، فاطمہ لاکھانی سینئر نائب صدر اور خالد محمود بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ لاہور کے مزید پڑھیں

اسکواش چیمپئن شپ:3 بہنوں نے پاکستان کا نام روشن کردیا

پشاور:تین بہنوں نے اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والی 3 بہنوں نے اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی پرچم کو بلند کردیا۔ مہوش علی، سحرش علی اور ماہ نور علی نے اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے آسٹریلیا کے میتھیو شارٹ نے بھی رجسٹریشن کرا لی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو شارٹ نے رجسٹریشن کروا لی۔  اب تک درجنوں غیر ملکی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)  10 کیلئے سائن اپ کرچکے ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے عثمان خواجہ، ایلیکس کیری ،بنگلایش کے شکیب الحسن، مستفیظ الرحمن مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے آسٹریلیا کے میتھیو شارٹ نے بھی رجسٹریشن کرا لی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو شارٹ نے رجسٹریشن کروا لی۔  اب تک درجنوں غیر ملکی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)  10 کیلئے سائن اپ کرچکے ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے عثمان خواجہ، ایلیکس کیری ،بنگلایش کے شکیب الحسن، مستفیظ الرحمن مزید پڑھیں

سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق کرکٹر ارشد پرویز کے مزید پڑھیں

سنچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے ڈرامائی انداز میں پاکستان کو شکست دے دی

سنچورین : پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سنچورین میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن جنوبی افریقا نے 27 رنز اور 3 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا۔ ایڈم مارکرم اور ٹمبا باووما نے 43 رنز مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : لاہور وائٹس کے محمد عمران اور علی زریاب آصف کی ڈبل سنچری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمد عمران اور علی زریاب آصف کی ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ کے نتیجے میں لاہور وائٹس نے سیالکوٹ کے 465 رنز کا مؤثر جواب دیا ۔نیشنل اسٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے میچ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر لاہور وائٹس نے 240 رنز بنائے تھے اور اس کی مزید پڑھیں

کے ایچ اے ونٹر کیمپ کا اختتام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ10 روزہ سمر کیمپ کا پہلا مرحلہ اختتام کو پہنچ گیا، کیمپ کے انعقاد کے لئے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور سیکریٹری اسپورٹس عبد العلیم لاشاری نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ بھر پور تعاون کیا ، کیمپ میں 8 سے 25 سال مزید پڑھیں