سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا روز، جنوبی افریقا 301رنز بناکرآئوٹ

سنچورین: پاکستانی بولر امیر جمال جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز وکٹ لینے کے بعد پرجوش انداز میں سنچورین(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کی ٹیم 73.4 اوورز میں 301 رنز بناکرآئوٹ ہوگئی، پروٹیز کو گرین شرٹس پر 90 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔سنچورین میں میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے ایلیکس کیری نے بھی رجسٹریشن کرا لی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلیکس کیری نے رجسٹریشن کروا لی۔ اس سے قبل بنگلایش کے شکیب الحسن اور انگلینڈ کے ڈاوڈ ملان بھی پی ایس ایل سیزن ٹین کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں۔   انگلینڈ کے جیسن روئے اور ڈیوڈ وِلی بھی پی مزید پڑھیں

سنچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز بناکر آؤٹ ، گرین شرٹس کے خلاف 90 رنزکی برتری حاصل کرلی

سنچورین: پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کی ٹیم 73.4 اوورز میں 301 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کو گرین شرٹس پر 90 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ سنچورین میں میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز سے اننگز مزید پڑھیں

کرکٹ کے ذریعے تجارت کو فروغ دینے کی اچھی کوشش

ٹریڈ کمیشن آف پاکستان نے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کرکٹ میچوں کے دوران تجارت اور سیاحت کو فروغ دینے کے حوالے سے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ٹریڈ کمیشن آف پاکستان کی ٹریڈ اتاشی فرح خان کی خصوصی کوششوں سے میچ کے دوران پاکستانی اسٹال قائم کیا گیا۔ رواں ماہ کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے ایلیکس کیری نے بھی رجسٹریشن کرا لی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلیکس کیری نے رجسٹریشن کروا لی۔ اس سے قبل بنگلایش کے شکیب الحسن اور انگلینڈ کے ڈاوڈ ملان بھی پی ایس ایل سیزن ٹین کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں۔   انگلینڈ کے جیسن روئے اور ڈیوڈ وِلی بھی پی مزید پڑھیں

آسٹریلیا پر پچ فکسنگ کا الزام ،استعمال شدہ ٹریک ٹریننگ ملنے پر بھارتی ٹیم ناخوش

میلبرن(اسپورٹس ڈیسک) باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے آغاز سے ہی آسٹریلیا پر پچ فکسنگ کا الزام عائد ہونے لگا، استعمال شدہ ٹریک ٹریننگ کیلیے ملنے پر بھارتی ٹیم کا منہ بن گیا، کپتان روہت شرما نے کہا کہ اب ہمیں فریش پچ ملی دیکھتے ہیں کہ پریکٹس کیسی رہتی ہے۔تفصیل کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت میں مزید پڑھیں

بھارت آسٹریلیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،کوہلی سخت تنقید کی زد میں

میلبرن(اسپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔میلبرن میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز کے آغاز میں ڈیبیو کرنے والے آسٹریلوری اوپنر سیم کونسٹاس نے بھارتی مزید پڑھیں

پاکستان چمپئنزٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالے گا، یونس خان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی نے اپنے موقف پر شاندار انداز میں اسمارٹ طریقے سے کھیلا ، فرنچائز کرکٹ سے بورڈ کو سپورٹ ملتی ہے، فخر زمان کو ٹیم میں ضرور ہونا چاہیے۔میڈیا مزید پڑھیں

سنچورین ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، ٹیم 211 پرآؤٹ

سنچورین: ڈیبیو کرنے والے جنوبی افریقن بولر کاربون بوش پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں چوتھی وکٹ لینے کے بعد پرجوش انداز میں سنچورین ( اسپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 211 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے مزید پڑھیں

یو ایس کرکٹ ٹورنامنٹ کا 16واں ایڈیشن فلوریڈا منعقد ہوا

فلوریڈاـ : فلوریڈا یو ایس اوپن پریمئر لیگ کی فاتح ٹیم کو کمشنر بروورڈ ٹرافی دے رہی ہیں بروورڈ، فلوریڈا (خصوصی رپورٹ) یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا 16 واں ایڈیشن فلوریڈا کی بروورڈ کاونٹی میں منعقد ہوا،یہ ٹورنامنٹ یو ایس اوپن پریمئیر لیگ کے نام سے معروف ہے۔ٹورنامنٹ 14 سے 21 دسمبر تک کامیابی مزید پڑھیں