آئی سی سی رینکنگ، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (اسپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ مزید پڑھیں

ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر17کرکٹ، زون ایک وائٹس کی مسلسل دوسری فتح

کراچی : زون ایک کے صدر اجمل نصیب اور سیکرٹری عارف وحید، محمد فرمان کومین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی(اسپورٹس ڈیسک)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد ہ ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید تین میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ ینگ فائٹر گراؤنڈ پر کھیلے گئے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی2025ء کے 5 اہم ترین ٹاکرے

کرکٹ کے اس وقت کے بڑے ایونٹ چیمپئنز ٹرافی، جس کا شائقین کو انتہائی شدت سے انتظار ہے، 19 فروری 2025ء سے بڑے مقابلوں کے ساتھ خون گرمانے کے لیے  قریب آتا جا رہا ہے۔ ویسے تو میگا ایونٹ میں کل ملا کر 15 مقابلے شیڈول ہیں، جن کے لیے 8 ٹیمیں ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

چیمپینزٹی20کپ : مارخورز کی ٹیم کو شکست، اسٹالینز فتح یاب

راولپنڈی: اسٹالینز نے چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا، فائنل میں مارخورز کی ٹیم 200 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پانچ گیندوں قبل 124 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ میں اسٹالینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کی۔ اوپنر یاسر مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ:ایک اور اعزاز بابراعظم کے نام

دبئی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے بہترین بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حالیہ پلیئرز رینکنگ جاری کی، جس میں ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ کی فہرست میں نمایاں تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں۔ آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے مستفیض الرحمٰن نے بھی رجسٹریشن کرا لی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن نے رجسٹریشن کروا لی۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے اوپنگ بیٹر عثمان خواجہ بھی پی ایس ایل سیزن ٹین کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں۔   انگلینڈ کے جیسن روئے اور ڈیوڈ وِلی بھی پی ایس ایل سیزن 10 مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کو تنقید کانشانہ نہیں بنایا، فخر زمان کا یوٹرن

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سابق کپتان بابراعظم کو ڈراپ کیے جانے سے متعلق ٹوئٹ پر لب کشائی کرتے ہوئے پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنانے کی تردید کردی ۔ایک انٹر ویو میں فخر زمان نے کہا کہ میرا ٹوئٹ دراصل صحافیوں اور سابق کرکٹرز کیلیے تھا جو بابراعظم کو مزید پڑھیں

کراچی میراتھون 2025 کےفنشر میڈلز کی رونمائی کردی گئی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)کراچی میراتھون 2025 کے فنشر میڈلز کی رونمائی کردی گئی ۔سنہری میڈل پر میراتھون روٹ کے اطراف کا نقشہ موجود ہے، اس کے علاوہ اس پر اہم مقامات بھی نمایاں ہیں۔کراچی میراتھون میں ہر فنشر کو عالمی روایت کے مطابق میڈل دیا جائے گا۔میراتھون 5 جنوری کو سی ویو پر نشانِ پاکستان سے مزید پڑھیں

ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن ٹو ،پاک بھارت 20جولائی کو مدمقابل ہونگے

دبئی (اسپورٹس ڈیسک )ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز لیگ کے دوسرے سیزن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری کرکٹرز کو ایک بار پھر ایکشن میں دیکھنے کیلیے سابق کرکٹرز کا ٹورنامنٹ 18 جولائی سے 2 اگست 2025 تک انگلینڈ میں کھیلاجائیگا۔اس ایونٹ میں پاکستان روایتی حریف بھارت کے علاوہ انگلینڈ، مزید پڑھیں

چمپئنز ٹرافی، کھیلوں کی سالمیت کو قربان کیا گیاآئی سی سی کے ہر ایونٹ میں بھارت کو فائدہ پہنچایا جاتا ہے

لندن(اسپورٹس ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو ایڈجسٹ کرنے پر برطانوی اخبار نے آئی سی سی پر شدید تنقید کی ہے۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چمپئنزٹرافی میں بھارت کو ایڈجسٹ کرنے کیلیے کھیلوں کی سالمیت کو قربان کیا گیا، آئی سی سی کے ہر ایونٹ میں بھارت کو مزید پڑھیں