کرکٹ کا فروغ، امریکا میں نیشنل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا اعلان

نیویارک(اسپورٹس ڈیسک)نیشنل کرکٹ لیگ امریکا نے کرکٹ کے عالمی فروغ اور کمیونٹی کی تعمیر کے عزم کے ساتھ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔اعلان این ایل سی کی گزشتہ سال کی غیر معمولی کامیابی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں لیگ نے کرکٹ کے مداحوں کو ایک نیا اور دلچسپ تجربہ فراہم کیا مزید پڑھیں

پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیدیا گیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) کی جانب سے پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دے دیا گیا۔پاکستان اسپورٹس بورڈ نے حال ہی میں منظور کی گئی پالیسی کے تحت پیرالمپکس میں پاکستان کے لیے برانز میڈل جیتنے والے حیدرعلی کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیا۔کیش انعام مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر اوٹنیل بارٹمین انجری کا شکار

جوہانسبرگ(اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا فاسٹ بولر اوٹنیل بارٹمین انجری کا شکار ہوکر پاکستان کے خلاف آخری ون ڈے سے باہر ہوگئے۔جنوبی افریقی کرکٹ کے مطابق اوٹنیل بارٹمین کو دائیں ٹخنے میں انجری ہوئی تھی، وہ پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں شامل تھے۔دوسرے ون ڈے کیلئے بارٹمین مزید پڑھیں

بابر اعظم تیز ترین 6000رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بننے کے قریب

لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) مایہ بلے باز بابر اعظم ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرنے قریب ہیں ۔جنوبی افریقا کیخلاف آج آخری ون ڈے میچ میں وہ عالمی شہرت یافتہ بلے باز ویرات کوہلی اور جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔عالمی سطح پر ٹاپ رینک پلیئر ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ میں مزید پڑھیں

ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر17انٹر زونل کرکٹ، زون 2وائٹس کی فتح

کراچی : زون دو کے صدر جمیل احمد زون دو وائٹس کے علیان آصف کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیے رہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شروع ہو گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرا ون ڈے میچ کھیلنے کے مزید پڑھیں

بابر اعظم تیز ترین 6 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم تیز ترین 6 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بابراعظم کل جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن سکتے ہیں۔ یہ موقع انہیں مزید پڑھیں

پاکستان، 3 ون ڈے سیریزہرانے والی پہلی ٹیم بن گئی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان 21ویں صدی میں جنوبی افریقا کو اْسکے ہوم گراؤنڈ پر 3 مرتبہ ون ڈے سیریز میں شکست دینے والی پہلی ٹیم بن گئی۔گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن(پی او اے) ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔پی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔واضح رہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

ورلڈ ٹینس لیگ کے سیزن 3کا شاندار آغاز

ابوظہبی(اسپورٹس ڈیسک ) ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 کا آغاز شاندار ایکشن کے ساتھ ہوا اور گیم چینجرز فالکنز نے اتحاد ایرینا میں سیزن کے افتتاحی میچ میں ٹی ایس ایل ہاکس کو 29-26 سے ڈرامائی طور پر شکست دے دی۔اوپنر نے ڈبلز اور سنگلز دونوں کیٹگریز میں سخت مقابلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیزن مزید پڑھیں