باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر جنوبی افریقا نے 3وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ پاکستان کے 211 رنز کا تعاقب جاری ہے اور ابھی 129 رنز کا خسارہ باقی ہے۔ سینچورین میں کھیلے جانے والے اس ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بابراعظم نے ٹیسٹ فارمیٹ میں منفرد اعزاز پالیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابراعظم نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم دنیا کے تیسرے بیٹر بن گئے ہیں جنہوں نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے، اور ٹی 20) میں 4، 4 ہزار رنز مکمل کیے ہیں۔ جنوبی افریقا کے خلاف کارنامہ بابراعظم نے مزید پڑھیں
پاک جنوبی افریقا پہلا ٹیسٹ آج سنچورین میں کھیلاجائے گا
سنچورین (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین دوٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں شروع ہونے والے مزید پڑھیں
چمپئینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان نہ ہوسکا
کراچی (اسپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے برس پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی چمپئینز ٹرافی کیلئے انعامی رقم کا اعلان نہیں کیا تاہم گزشتہ ایڈیشن میں فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی تھی۔اگلے برس فروری اور مارچ میں کھیلی جانے والی چمپئینز ٹرافی کا شیڈول گزشتہ روز باضابطہ طور پر آئی سی سی مزید پڑھیں
اولمپکس میں تمغے لینے والے کھلاڑیوں کو انعام دینے کا اعلان
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت سمر، ونٹر اور پیرا اولمپکس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ کو اب ایک کروڑ روپے انعام ملے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر 75لاکھ روپے اور کانسی کے تمغے پر مزید پڑھیں
انگلش اسٹار کرکٹر جیسن روئے نے پی ایس ایل 10 کوجوائن کر لیا
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )اسٹار انگلش کرکٹر جیسن روئے نے پی ایس ایل سیزن 10 کیلیے سائن اپ کر لیا جس کی ڈرافٹنگ 11جنوری کوگوادرمیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ڈرافٹنگ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنی رضا مندی بھی ظاہر کرنا شروع مزید پڑھیں
پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ سینچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں کھیلا جا رہا ہے۔ محمد عباس کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں تین سال بعد واپسی ہوئی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 10،مستفیض الرحمننے بھی رجسٹریشن کرا لی
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے سیزن 10 کے لیے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمن نے بھی رجسٹریشن کروا لی۔اس سے قبل انگلینڈ کے اوپنگ بیٹر جیسن روئے بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں، وہ اس سے قبل بھی پی ایس ایل کا حصہ رہ چکے ہیں۔ آسٹریلیا مزید پڑھیں
نیشنل وویمنز باسکٹ بالچمپئن شپ آج سے شروع ہوگی
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک )نیشنل وویمنز باسکٹ بال چمپئن شپ میں دفاعی چمپئن پاکستان واپڈا اور کراچی کی ٹیمیں آج افتتاحی میچ میں مد مقابل ہونگی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق واپڈا اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں 30دسمبر تک کھیلی جانیوالی پانچ روزہ چمپئن شپ کے پول اے میں دفاعی چمپئن مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلیےبہت پرجوش ہیں: محمد رضوان
سنچورین (اسپورٹس ڈیسک) قومی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ اپنے ایک بیان میں کہا کہ ون ڈے میں اللہ کی مدد سے اچھی کارکردگی کا مزید پڑھیں