فیصل آباد: انٹر کلب قومی ہاکی چمپئن شپ میں پیراڈائز کلب اور شہباز سینئر کلب کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر فیصل آباد (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن اور فیصل آباد ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام مدینہ ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم فیصل آباد میں سیکنڈ چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چمپئن مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نوجوان کرکٹر صائم ایوب کا پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب کا نجی ٹی وی کو دیا گیا انٹرویو ہو رہا ہے۔ ویڈیو کلپ میں صائم مزید پڑھیں
سابق معروف کرکٹر ونود کامبلی کی حالت نازک، دعاؤں کی اپیل
نئی دہلی:بھارت کے معروف سابق کرکٹر ونود کامبلی کی حالت نازک ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہیں پیچیدہ طبی مسائل کے باعث ہفتے کی رات اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹرز نے ان کی حالت کافی تشویش ناک بتائی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ونود کامبلی کی حالت میں جزوی بہتری دیکھنے مزید پڑھیں
بابراعظم نے صائم ایوب کو ’چیتا‘قرار دیدیا، جنوبی افریقا کیخلاف شاندار کارکردگی پر تعریف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو ’چیتا‘قرار دیا ہے۔ پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 3ایک روزہ میچوں کی سیریز میں تاریخی کامیابی حاصل کی اور پہلی بار پروٹیز کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کیا۔ مزید پڑھیں
ہمارا یقین ہے کہ محنت کرو اورنتیجہ اللہ پرچھوڑدو: محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ بطورٹیم ہمارا یقین ہے کہ محنت کرو اورنتیجہ اللہ پرچھوڑدو، قوم کو اسی قسم کی پرفارمنس کی توقع ہوتی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ فتح پر کہنا تھا کہ یہ ٹیم گیم کی بہترین مثال مزید پڑھیں
پاک بھارت کرکٹ میچز کے لیے سرحد پر ایک ا سٹیڈیم بنادیا جائے،احمد شہزاد
لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ مقابلوں کے لئے نرالی منطق پیش کردی۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں احمد شہزاد نے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ مقابلے کرانے کے لیے سرحد پر ایک اسٹیڈیم بنانے کا مشورہ دیا ہے۔احمد شہزاد نے طنزیہ انداز میں کہا مزید پڑھیں
چمپئنز ٹرافی: پی سی بی کی شرائط تسلیم ہونے پر بھارتی میڈیا تلملا گیا
کراچی (اسپورٹس ڈیسک )چمپئنز ٹرافی کو لے کر پی سی بی کی شرائط تسلیم کیے جانے پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر برس پڑا۔بھارتی میڈیا نے پی سی بی کی شرائط تسلیم کرنے پر نہ صرف بی سی سی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا بلکہ بھارتی میڈیا کو آئی سی سی کی جانب مزید پڑھیں
چمپئنزٹرافی نیوٹرل وینیو پر اسٹیک ہولڈرز میں اتفاق ہوگیا
دبئی (اسپورٹس ڈیسک )چمپئنز ٹرافی 2025 کے نیوٹرل وینیو کے معاملے پر میزبان پاکستان اور بی سی سی آئی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق ہو گیا۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹس کے مطابق تمام اسٹیک ہولڈرز کا دبئی کے نیوٹرل وینیو پر اتفاق پائے جانے کا قوی امکان ہے اور دبئی سے متعلق جلد مزید پڑھیں
فراڈ کے الزام میں سابق بھارتی کرکٹر رابن اتھپا کے وارنٹ جاری
ممبئی (اسپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر رابن اتھپا کو ملازمین کی ریٹائرمنٹ فنڈز ادا نہ کرنے پر گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے سابق کرکٹر رابن اتھپا کو ملازمین کی ریٹائرمنٹ فنڈز ادا نہ کرنے پر گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ وہ کپڑے کی ایک کمپنی کے مالک ہیں مزید پڑھیں
بگ بیش لیگ ،سڈنی سکسرزنے سڈنی تھنڈر کودلچسپ مقابلےکے بعد 5وکٹوں سے ہرا دیا
سڈنی(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے سڈنی تھنڈر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ ہفتہ کو لیگ کے آٹھویں میچ میں سڈنی تھنڈر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے ، کیمرون بین کرافٹ نے شاندار بیٹنگ مزید پڑھیں