آئی سی سی چمپئنز ٹرافی 3 وینیوز پر کرائے جانے کا امکان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 3وینیوز پر کرائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے میچز لاہور اور کراچی منتقل کیے جانے کا امکان ہے، راولپنڈی اسٹیڈیم میں اسپائیڈر کیمرے نہ ہونے سے پروڈکشن کوالٹی متاثر ہوگی، ڈرون اور سپائیڈر کیمرے کے بغیر کوریج ورلڈ کپ یا چمپئنز ٹرافی کے معیار پر پورا مزید پڑھیں

پاکستانی بچوں کا یو ایس جو نئیر اوپن اسکواش میں شاندار کارنامہہرماس راجا نے انڈر11، ماہ نور علی نے انڈر13کیٹگریز کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی بچوں کا امریکہ میں شاندار کارنامہ، یو ایس جو نئیر اوپن اسکواش چمپئین شپ میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوے محمد ہرماس راجا نے انڈر11اور ماہ نور علی نے انڈر13کیٹگریز کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ امریکی شہر فلاڈیلفیا میں منعقدہ ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں انڈر11کیٹگری میں پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شروع ہو گا۔  قومی ٹیم کو 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل مزید پڑھیں

محسن نقوی کی سعودی عربیہ کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین سے ملاقات

ریاض(اسپورٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سعودی عرب کو کرکٹ کے فروغ اور اسٹیڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کر دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سعودی عربیہ کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل السعود سے ملاقات کی ہے ۔محسن نقوی نے چیئرمین سعودی مزید پڑھیں

2024 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ برازیلین فٹبالر کے نام

دوحہ (اسپورٹس ڈیسک )برازیل اور ریال میڈریڈ کے وینیسیوس جونیئر نے سال 2024 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ دوحہ میں ہونے والی فیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب میں اسپین کی آئٹانا بونماتی نے خواتین کے بہترین پلیئر کا اعزاز اپنے نام کیا۔سال 2024 کے بہترین فٹبالر اور فٹبال کے بہترین لمحات کا مزید پڑھیں

سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشنرجسٹرڈ کے انتخابات مکمل

کراچی : سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کے بعد کامیاب عہدیداران کا گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس ڈیسک)سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے انتخابات اسپورٹس پالیسی کے تحت اجلاس عام میں 14 دسمبر کو نیا ناظم آباد جمخانہ کراچی میں منعقد ہوے، جس میں صوبہ سندھ کے تمام ڈویڑن کے نمائندوں نے شرکت مزید پڑھیں

آل کراچی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کراچی لائنز نے جیت لیا

کراچی : نیا ناظم آباد آل کراچی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے آفیشلز اور کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس ڈیسک) اقوام متحدہ کے عالمی دن برائے معذورین کی تقریبات کے سلسلے میں نیا ناظم آباد آل کراچی وہیل چیئر باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں کراچی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی چھ ٹیموں مزید پڑھیں

ووڈ ورڈٹرافی انڈر17کرکٹ، زون 7کی فتح

کراچی : نو شاد احمد خان خازن زون چار زون تین بلوز کے سعد آصف کو میڈی کیم مین آف دی میچ ایوارڈ دیے رہے ہیں کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ووڈورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

ٓآئی سی سی: بابر اعظم کی ٹیسٹ اور ٹی20رینکنگ میں بہتری

دبئی: قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں بہتری آگئی، انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20 فارمیٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم دسمبر 2023 مزید پڑھیں

ٹریوس ہیڈ اور اسٹیون اسمتھ کی سب سے بڑی شراکت

برسبین میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن آسڑیلیا کی پہلی اننگز میں ٹریوس ہیڈ اور اسٹیون اسمتھ نے چوتھے وکٹ کی شراکت میں49.4 اوور میں241 رنز جوڑے جو آسڑیلیا کی جانب سے بھارت کے خلاف چوتھے وکٹ کی چوتھی سب سے بڑی شراکت ہے۔ آسڑیلیا کا تیسرا وکٹ 33.2 اوور میں75رنز کے مجموعی اسکور مزید پڑھیں