ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر17کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) خالد نفیس چیئرمین آرسی اے کے ٹورنامنٹ کمیٹی نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ آرسی اے کراچی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے پہلے مر حلے کے اختتام کے بعد دوسرے مرحلے ووڈورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں

ہم خواب نہیں دیکھتے، انہیں حقیقت میں بدلتے ہیں: سعودی ولی عہد

ریاض(اسپورٹس ڈیسک )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم خواب نہیں دیکھ رہے، ہم ایک حقیقت کے بارے میں سوچ رہے ہیں جو سچ ہوگی۔فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے پر ردعمل دیتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دنیا بھر میں مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیم اسکواش چمپئن شپ: پاکستان خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک )ورلڈ ٹیم اسکواش چمپئن شپ میں پاکستان ٹیم ایک بار پھر خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی، پاکستانی ٹیم قومی ٹیم کا سفر کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچنے سے قبل ہی تمام ہوگیا۔ہانگ کانگ میں جاری میگا ایونٹ میں پاکستانی پلیئرز ناک آئوٹ رائونڈ میں بہتر پرفارم نہ کرسکے اور پری مزید پڑھیں

خواہش ہے چمپئنزٹرافی پاکستان میں ہی منعقد ہو، وسیم اکرم

میلبورن(اسپورٹس ڈیسک ) سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ چمپئنز ٹرافی پاکستان سے باہر جارہی ہے، سب کی طرح میری بھی خواہش ہے ایونٹ پاکستان میں ہو۔ سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے خود سے متعلق فیک نیوز پر وضاحت جاری کی ہے ۔ مزید پڑھیں

ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: نوح دستگیر بٹ نے نئی کامیابی کی داستان رقم کر دی

پاکستان کے معروف پاور لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ نوح بٹ نے 120 کلوگرام اور زائد وزن کے مقابلے میں اپنا پہلا گولڈ میڈل جیتا اور اسکواٹ کیٹیگری میں 400 کلوگرام وزن اٹھا کر ایک مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع

لاہور؛ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ونڈو کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو کھول دی گئی، کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کا اعلان منگل 17 دسمبر کو کیا جائے گا جب کہ کھلاڑیوں کی کیٹیگری میں تنزلی اور برقرار رکھنے کا عمل مزید پڑھیں

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرزکیلیے نامزد

لاہور(جسارت نیوز)عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی۔عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا، عالیہ رشیدپی سی بی بورڈآف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کرینگی، مزید پڑھیں

کراچی ٹیپ بال پریمئر لیگ سیزن فور کی ڈرافٹنگ تقریب کا شاندار انعقاد

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کراچی ٹیپ بال پریمئر لیگ (KTPL) نے سیزن فور کا آغازکر دیا ہے،سیزن کا آغاز گورنر ہاؤس میں منعقدہ شاندار ڈرافٹنگ تقریب کے ساتھ کیا گیا۔کلفٹن پاپولر کی ٹیم سیزن فور میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی جس نے سیزن تھری کے فائنل میں ڈی ایچ اے دبنگز کو شکست دی تھی۔ مزید پڑھیں

بھارت پی سی بی فارمولے پر چمپئنز ٹرافی کھیلنے کیلیے راضی

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک )بھارتی میڈیا نے نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ) بی سی سی آئی) فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی بورڈ فیوژن فارمولا اپنے ایونٹس پر لاگو نہیں کرنا چاہتا۔ بی سی سی مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی،کئی معاملات پر پی سی بی اورآئی سی سی میں اتفاق

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے حوالے سے رواں ہفتے دوران فیصلے کا امکان بڑھ گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹاپ آفیشلز ایک بار پھر دبئی پہنچ کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر معاملات پر اتفاق ہوچکا ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں