پارل:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی20 سیریز میں ناکامی کے بعد ون ڈے سیریز میں بہتر کارکردگی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ٹیم کا مکمل فوکس ون ڈے سیریز جیتنے پر ہے تاکہ چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کو مضبوط مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان ریڈبال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی نے بھڑاس پی سی بی پر نکال دی
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق کوچ جیسن گلیسپی نے کوچنگ سے مستعفی ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آسٹریلوی ریڈیو سے گفتگو میں انہوں پاکستانی کرکٹرز کے ٹیلنٹ کی تو تعریف کی مگر بورڈ حکام کے رویے اور انتظامی معاملات پر شدید مایوسی کا مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا: ون ڈے سیریزٹرافی کی رونمائی
کیپ ٹاؤن: پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور ساؤتھ افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹرافی کی رونمائی کی، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے فوٹو شوٹ بھی کرایا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں
ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کے ساتھ سفر ختم
لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں مزید توسیع نہیں کی۔ پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہیں کی ہے۔کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ٹم نیلسن نے مزید پڑھیں
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیآج جنوبی افریقا روانہ ہوں گے
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی آج جنوبی افریقا کیلیے روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی لاہور اور کراچی سے دبئی میں اکٹھے ہوں گے جہاں سے سب جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوں گے۔ شان مسعود، سعود شکیل، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد عباس، عامر جمال، حسیب اللہ اور نعمان علی مزید پڑھیں
67ویں نیشنل ریسلنگ چمپئن شپ،آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا
گوجرانوالہ(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں 67ویں نیشنل ریسلنگ چمپئن شپ کا کامیاب انعقاد ہوا۔ یہ ایونٹ 6 دسمبر سے 8 دسمبر تک جاری رہا، جس میں ملک بھر کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔چمپئن شپ میں آرمی ریسلنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 193 پوائنٹس کے مزید پڑھیں
چمپئنز ٹرافی کا معاملہ ادھورا چھوڑکر جے شاہ آسٹریلیا روانہ
ممبئی (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملات میں تعطل جاری ہے ۔اس دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین جے شاہ آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہو گئے ۔تاہم ان کے اس دورے نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ برسبین پہنچ چکے ہیں، جہاں مزید پڑھیں
نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش کا کام تیزی سے جاریویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹیسٹ کے لیے اسپن پچ کی تیاری جاری ہے
کراچی (اسپورٹس ڈیسک )چیمپئنزٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش کے ساتھ پچز کی تیاری بھی جاری ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی زیرنگرانی پچز بنانے کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے 2 روزہ دورے پر آنے والے غیرملکی چیف کیوریٹر نے گذشتہ روز مقامی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 10، غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ونڈو کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو اب کھل گئی ہے۔ کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کا اعلان منگل 17 دسمبر کو کیا مزید پڑھیں
ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر17کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) خالد نفیس چیئرمین آرسی اے کے ٹورنامنٹ کمیٹی نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ آرسی اے کراچی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے پہلے مر حلے کے اختتام کے بعد دوسرے مرحلے ووڈورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں