کراچی(اسپورٹس ڈیسک)مہران سوکرز ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چمپئن شپ کا کراؤن حاصل کر لیا۔جبکہ سکسٹین اسٹارز نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چمپئن شپ کے فائنل میں سکسٹین اسٹارز اور مہران سوکرز مد مقابل تھیں۔ مقابلے کا آ غا ز انتہائی تیزی سے شروع ہوا۔سکسٹین اسٹار کو ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج جبکہ مہران سوکرز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کیوی فاسٹ بولر ٹم سائوتھیکا ٹیسٹ کیریئر اختتام کو پہنچ گیا
ہیملٹن(اسپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم سائوتھی کا ٹیسٹ کیریئر جیت کے ساتھ اختتام ہوگیا۔36 سالہ ٹم سائوتھی نے ہیملٹن میں انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جس میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دی۔ٹم سائوتھی نے آخری ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اپنے کیریئر میں مزید پڑھیں
کوہلی کین گروز کیخلاف وکٹ گنوا کر تنقید کی زد میں آگئے
ممبئی (اسپورٹس ڈیسک)بھارت اسٹار بلے باز اور مسلسل آئوٹ آف فارم ویرات کوہلی آسٹریلیاکے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں جلدی آئوٹ ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے۔بارڈر ،گواسکرسیریز کے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ میں کینگروز کے خلاف بھارتی ٹاپ آرڈر مسلسل مشکلات کا شکار ہے، وہیں اسٹار بلے باز ویرات کوہلی بھی مزید پڑھیں
افغان بولر نوین الحق کے نے13 گیندوں کا اوور کرا ڈالا
ہرارے(اسپورٹس ڈیسک)افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی 20 میں لائن لینتھ بھول گئے اور 6 گیندوں کا اوور 13گیندوں کا کرایا۔زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ٹی 20میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 144رنز بنائے۔ زمبابوے کی اننگز کے دوران افغان بالر نوین الحق ایسی لائن مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو3 وکٹوں سے شکست دیدی
پارل: پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آغا سلمان کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی اور صائم ایوب کی سینچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کے شہر پارل میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب نے اپنے ون ڈے کریئر کی دوسری مزید پڑھیں
پی ایس ایل 10، ڈرافٹ کراچی یا لاہور میں کروانے پر اتفاق
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے دسویں سیزن کا ڈرافٹ کراچی یا لاہور میں ہی کروانے پر اتفاق کرلیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اگلے برس 8 اپریل سے 19 مئی تک شیڈول پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ڈرافٹ اور تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر اتفاق ہوا مزید پڑھیں
بحریہ ٹائون چمپئنزٹی ٹوئنٹی، لیک سٹی پینتھر کی شاندار فتح
راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک)بحریہ ٹاؤن چمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔یہ پینتھرز کی تیسری کامیابی اور ڈولفنز کی مسلسل پانچویں شکست ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لیک سٹی پینتھرز نے ٹاس جیت کر اینگرو ڈولفنز کو بیٹنگ دی جو20 اوورز میں مزید پڑھیں
ووڈورڈٹرافی انڈر17انٹرزونل کرکٹ ، زون 4وائٹس کی کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے ووڈورڈ ٹرافی انڈر – 17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ زون چار وائٹس نے زون پانچ گرین کو باآسانی 181 رنز مزید پڑھیں
فرحان مصطفی اورعبدالرحمن نے پاکستان پیڈل اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی : مہمان خصوصی اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان پاکستان پیڈل اوپن ٹورنامنٹ کے فاتح کو ٹرافی دیتے ہوئے کراچی(اسپورٹس ڈیسک) لیجنڈز ایرینا کے زیراہتمام دوسرے پاکستان پیڈل اوپن کا ٹائٹل پاکستان کے فرحان مصطفی اور عبدالرحمن نے اپنے نام کرلیا دفاعی چمپئن پاکستانی جوڑی نے فائنل میں ناروے سے تعلق رکھنے والے بلال اور سمیر مزید پڑھیں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج پارل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے کپتان رضوان نے کہا ہے کہ ون ڈے میں ہمارا اچھا مزید پڑھیں