ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج پارل میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شروع ہو گا۔

قومی ٹیم کے کپتان رضوان نے کہا ہے کہ ون ڈے میں ہمارا اچھا ردھم ہے اس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

جنوبی افریقا کے ٹی ٹوئنٹی سیریز نہ کھیلنے والے اہم پلیئرز ون ڈے ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں