سید اعجاز علی انڈونیشیا کے قومی آرچری کوچ کے لیے شارٹ لسٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کا اعزاز، پاکستان کے لیول فو ر آرچری کوچ سید اعجاز علی انڈونیشیا کے قومی آرچری کوچ کے لئے شاٹ لسٹ،انٹر ویو کے لئے انڈونیشیابلا لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یو ایس اے آرچری لیول فور کوچ سید اعجاز علی کو انڈو نیشیا نے اپنے نیشنل آرچری کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ 2034: میزبانی سعودی عرب کرے گا

ریاض:فیفا کے صدر نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب 2034ء میں فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔ سعودی عرب کو فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کا اعزاز ملنا کھیلوں کی دنیا میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ فیصلہ فیفا کے غیر معمولی جنرل اسمبلی اجلاس میں کیا گیا، مزید پڑھیں

محمد رضوان سست ترین ٹی ٹوئنٹی ففٹی اسکور کرنے والے کپتان بن گئے

ڈربن (اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان پاکستان کے لیے کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ سست ترین ففٹی اسکور کرنے والے پاکستانی کپتان بن گئے۔ محمد رضوان کی جنوبی افریقا کیخلاف 62 گیندوں پر 74 رنز کی اننگ بھی پاکستان کو فتح سے ہمکنار نہ کرا سکی، رضوان نے انتہائی سست مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، شاہین آفریدی کی مزید تنزلی

دبئی(اسپورٹس ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی مزید دو درجہ تنزلی ہو گئی۔آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ پلیئر رینکنگ کے مطابق انگلش کھلاڑی ہیری بروک نے اپنے ہم وطن کھلاڑی جو روٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا مزید پڑھیں

بحریہ ٹائون چمپئنز ٹرافی، نورپور لائنز نے سٹی پینتھرزکو ہرادیا

راولپنڈی: بحریہ ٹائون ٹی ٹوئنٹی کپ میں نورپور لائنز کے بلے باز کاشارٹ کھیلتے ہوئے شاندار انداز راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک )بحریہ ٹائون چمپیئنز ٹی 20 کپ کے پانچویں روز کھیلے جانیوالے میچ میں نورپورلائینز کی ٹیم نے لیک سٹی پینتھرز کی ٹیم کو 8وکٹوں سے شکست دیدی ۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچویں روزچھٹا میچ لیک مزید پڑھیں

ونٹر کیمپ کا اختتام، کھلاڑیوں کو ہاکی کے نئے گر سکھائے گئے

کراچی: کے ایچ اے ونٹر ہاکی کیمپ کے اختتامی سیشن کے موقع پر اولمپئن افتخار سید، اولمپئن وسیم فیروز ، اولمپئن حنیف خان شرکاء سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ دس روزہ ونٹر کیمپ کا پہلا مرحلہ اختتام ہوگیا۔ کیمپ کے انعقاد کے لئے وزیر کھیل سردار مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرا�ی کے معاملات حتمی مراحل میں، رواں ��تے ا�م اعلان متوقع

چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں جلد اہم اعلان متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے جاری اختلافات پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ حکام دبئی مزید پڑھیں

انٹر کالجز گیمز کی ٹرا�ی گورنمنٹ کالج پشاور نے اپنے نام کرلی

پشاور(اسپورٹس ڈیسک )پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام منعقدہ انٹر کالجز گیمز کی ٹرافی گورنمنٹ کالج پشاور نے اپنے نام کرلی ، گورنمنٹ کالج پشاور نے 8 میں سے 5 گیمز میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پشاور یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیراہتمام منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی نیب خیبر مزید پڑھیں

مائیکل وان کا ٹیسٹ میچ کو 4دن تک محدود کرنے کا مطالب�

لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کو 5 روز کے بجائے 4 روز تک محدود کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کیا جائے ۔مائیکل وان نے ایک غیر ملکی میڈیا کو انٹریو کے دوران کہا کہ میں سمجھتا مزید پڑھیں

جوناتھن ٹراٹ کی بطور ا�غان کرکٹٹیم کوچ ایک بار پھر توسیع

کابل(اسپورٹس ڈیسک)سابق انگلش کرکٹر جوناتھن ٹراٹ کے بطور افغان کوچ کنٹریکٹ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے جوناتھن ٹراٹ کے معاہدے میں12ماہ کی توسیع کی ہے جو کہ 2025 کے اختتام تک برقرار رہے گی۔ واضح رہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ سال ورلڈ مزید پڑھیں