انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر

  کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیون کانوے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق اوپنر ڈیون کانوے پہلے بچے کی ولادت کے باعث تیسرا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔  نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ڈیون کانوے کی جگہ مارک چیپمین کو سکواڈ میں مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ:بھارت کو شکست دے کر آسٹریلیا کی ٹاپ پوزیشن

ایڈیلیڈ: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے کر آسٹریلیا ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گیا خبر رساں ایجنسی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو ایڈیلیڈ میں شکست دے کر ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بھارت کی اس شکست کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ میں مزید پڑھیں

بابراعظم پر ہراسانی کا الزام:مقدمہ اندراج کی درخواست پر خاتون عدالت طلب

لاہور:کرکٹر بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزام کے مقدمے پر لاہور ہائیکورٹ نے اندراج مقدمہ کے لیے رجوع کرنے والی خاتون کو 12 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کے خلاف مقدمے کے اندراج کے حکم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد وحید خان نے مزید پڑھیں

چمپئنز ٹڑافی کا معاملہ پھرلٹک گیا،اجلاس تیسری مرتبہ بھی ملتوی

دبئی (اسپورٹس ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق ہونے والا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس ہفتے کے روز ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے مزید پڑھیں

غیرملکی لیگز پر پابندی، انگلش کرکٹرز نے بورڈ کیخلاف علم بغاوت بلندکردیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک )انگلش کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سمیت دیگر غیر ملکی لیگز کھیلنے سے روکنے پر سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کرلیا ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک اور اپنی لیگ کے دوران آئی پی ایل کے علاوہ غیر ملکی فرنچائز لیگز کے لیے کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافیکھلاڑیوں کو یومیہ الانس مل گیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلیے25دن کا یومیہ الائونس مل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی مشکلات کے باعث اگست اور ستمبر کے دوران کھلاڑیوں کو یومیہ الانس فراہم کرنے سے قاصر رہی تھی۔ہاکی پلیئرز کو فنڈز کی کمی کی وجہ سے الائونس کی ادائیگی مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، اسپیڈ گن کی غلطی نے بھارتی فاسٹ بولر کوتیز ترین بولر بنوا دیا

ایڈیلیڈ(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اسپیڈ گن کی غلطی نے محمد سراج کو دنیا کا تیز ترین بولر بنوا دیا ۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن اسپیڈ گن میں ٹیکنیکل غلطی دیکھنے میں آئی۔ میچ کے 24 ویں اوور میں اسپیڈ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی ، وزیر اعظم کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کا موقف ہرپاکستانی کے دل کی آواز ہے، آئی سی سی میں آپ نے پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی ترجمانی کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

اینجلو میتھیوز8ہزارسے زائد رنز بنانیوالے تیسرے کرکٹر بن گئے

کولمبو( اسپورٹس ڈیسک) سابق سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔گکیبرہا کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سابق سری لنکن کپتان و مڈل آرڈر بیٹر اینجلو میتھیوز 8 رنز مکمل کرنے والے تیسرے لنکن بیٹر مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیماے سی سی ایشیا کپ میں شرکتکے بعد آج و طن واپس پہنچے گی

دبئی (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم اے سی سی ایشیا کپ میں شرکت کے بعد آج و طن واپس پہنچے گی۔ ٹیم آج صبح دبئی سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گی۔اسلام آباد جانے والے کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے ممبران غیر ملکی پرواز سے علی الصبح تین بجے روانہ ہونگے۔ لاہور جانے مزید پڑھیں