بلاوائیو:پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے نے کامیابی حاصل کرلی، تاہم پاکستان نے 2-1 سے سیریز نام کرلی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق تین میچز کی ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں زمبابوے نے دلچسپ مقابلہ کرتے ہوئے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دی اور 133 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی ٹوئنٹی میں 37 چھکے، 349 رنز کا پہاڑ، نیا عالمی ریکارڈقائم
نئی دہلی:بھارت میں ایک ٹی 20 میچ میں 37 چھکوں کے ساتھ 349 رنز کا پہاڑ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں ایک ڈومیسٹک ٹی 20 میچ میں سب سے زیادہ رنز کا عالمی ریکارڈ بن گیا، جس میں مجموعی طور پر 37 چھکے مارے گئے۔ مزید پڑھیں
حارث رئوف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈکیلیے نامزد
دبئی (اسپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نومبر کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان کے حارث رئوف بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا، حارث رئوف کے ساتھ جنوبی افریقی آل رائونڈر مارکو جانسن، بھارتی بولر جسپریت بمراہ ایوارڈ کیلئے نامزد ہوئے ہیں۔حارث رئوف کو آسٹریلیا مزید پڑھیں
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ،پاکستان کرکٹ کلب کراچی کی فتح
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام منعقد کردہ پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈز میں کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں کراچی ریجن کی چیمپئن پاکستان کرکٹ کلب نے میر محمود کرکٹ کلب حیدرآباد کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میر محمود کرکٹ کلب حیدرآباد مزید پڑھیں
زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیدی
بلاوایو: پاکستانی بلے باز قاسم اکرم زمبابوے کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شارٹ کھیلتے ہوئے بلاوایو(اسپورٹس ڈیسک )زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور ا?خری میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی،البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔بلاوائیو میں کھیلے مزید پڑھیں
چمپئنز ٹرا�ی ، بھارتی بورڈ نے �ائبرڈ ماڈل کو ماننے سے انکار کردیا
نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان میں چیمپینز ٹرافی 2025 ء کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا ۔بی سی سی آئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیش کردہ فیوژن ہائبرڈ ماڈل کو ماننے سے انکار کردیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی سی سی آئی نے مزید پڑھیں
دور� جنوبی ا�ریقا کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان ، شا�ین ڈراپ ، �خر نظر انداز
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیاگیا،محمد عباس کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیا گیا جبکہ فخر زمان کو ایک بار پھر نظر انداز کیا گیا ۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وائٹ بال مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرا�ی کیلیے آئی سی سی بورڈ میٹنگ پھر ملتوی �وگئی، بھارت ضد پر قائم
دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ تیسری بار بھی ملتوی ہو گئی جب کہ بھارت اپنی ضد پر قائم ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج صبح آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچے تھے، تاہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی میں 37 چھکے، 349 رنز کا پ�اڑ، نیا عالمی ریکارڈقائم
نئی دہلی:بھارت میں ایک ٹی 20 میچ میں 37 چھکوں کے ساتھ 349 رنز کا پہاڑ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں ایک ڈومیسٹک ٹی 20 میچ میں سب سے زیادہ رنز کا عالمی ریکارڈ بن گیا، جس میں مجموعی طور پر 37 چھکے مارے گئے۔ مزید پڑھیں
تیسرا ٹی20 زمبابوے جیت گیا، پاکستان نے سیریز نام کرلی