لاہور(اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں اہم کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر پاکستان کرکٹ بور ڈ کی سلیکشن کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنا یا ہے ۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقا کے خلاف اعلان کردہ اسکواڈ پر سوال مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انڈر19ایشیا کپ، بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا
کراچی (اسپورٹس ڈیسک )اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 37 اوورز میں 116رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔فرحان یوسف نے 32 اور محمد ریاض مزید پڑھیں
بحریہ ٹائون چمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ تقریب رونمائی
راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک)راولپنڈی میں بحریہ ٹائون چمئنیز ٹی ٹوئنٹی کپ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ۔اس موقع پر پانچ ٹیموں کے کپتانوں اور مینٹورز نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا ۔وقار یونس نے کہا پچھلے ون ڈے کپ سے کافی تعداد میں اچھے کھلاڑی سامنے آئے اور ان میں سے کچھ کھلاڑی قومی ٹیم میں مزید پڑھیں
قومی ٹیم جنوبی افریقا پہنچ گئی،سیریز کا آغاز 10 دسمبر سے ہوگا
جوہانسبرگ(اسپورٹس ڈیسک ) قومی کر کٹ ٹیم دورہ زمبابوے مکمل کر نے کے بعد جنو بی افریقا پہنچ گئی۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2024-25 کی کرکٹ سیریز کا آغاز 10 دسمبر کو ہوگا ، جس میں 2ٹیسٹ، 3 ون ڈے، اور 3 ٹی20 میچز شامل ہیں۔ یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے اہمیت کی مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی معاملہ ،بھارتی براڈکاسٹر کی آئی سی سی کو وارننگ
ممبئی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی ہٹ دھرمی کے سبب غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ۔بھارت پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کروانے پر بضد ہے جس کے تحت چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا جب کہ پاکستان نے بھارت مزید پڑھیں
چمپئنز ٹرافی کا معمہ حل نہ ہوسکا، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی
دبئی (اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پیش کردہ فارمولا تسلیم کرنے سے انکارکردیا۔ذرائع کے مطابق ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جب کہ جمعرات کو دبئی میں ہونے والی آئی سی سی بورڈمیٹنگ بھی ملتوی کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل 10 کیلئے اسٹار انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو ڈرافٹ میں لانے کا پلان
لاہور: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کیلئے اسٹار کھلاڑیوں کو ڈرافٹ میں لانے کا پلان زیرغور ہے۔ پی ایس ایل فرنچائزز مالکان اور مینجمنٹ کے گزشتہ روز اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے شیڈول اور ڈرافٹنگ کی تاریخوں کو جلد ممکن بنانے پر فرنچائزز مزید پڑھیں
صائم ایوب ایسے جارحانہ مزاج بیٹر ہیں جنہیں تینوں فارمیٹس کھیلنے چاہئیں:شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ صائم ایوب ایسے جارحانہ مزاج بیٹر ہیں جنہیں تینوں فارمیٹس کھیلنے چاہئیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں اوپن کوئی بھی کرے لیکن صائم ایوب کا ہونا بہت مزید پڑھیں
کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں،سابق کپتان سرفراز احمد
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ کھیلنے سے متعلق سوال پر کہا کہ کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں۔ چیمپیئنز ٹرافی کے فاتح کپتان، ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن دلانے والے سرفراز احمد نے پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کی۔اب بطور مینٹور چیمپیئنز کپ مزید پڑھیں
انڈر19 ایشیا کپ:پاکستان کو سیمی فائنل میں بنگلادیش نے شکست دیدی
دبئی: بنگلادیش نے انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ میں پاکستانی ٹیم کے اوپنرز سمیت 4 بیٹر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جب کہ مڈل آرڈر مزید پڑھیں