دبئی(اسپورٹس ڈیسک)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم محمد ریاض اللہ کی شاندار ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت جاپان کو با آسانی 180رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
Ù…ØØ³Ù† نقوی کا دورÛ� قذاÙ�ÛŒ اسٹیڈیم،جاری تعمیر نو Ú©Û’ کاموں کا جائزÛ� لیا
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تعمیر نو کے کاموں کے جائزے کے لئے اچانک دورہ کیا،53 روز میں اسٹیڈیم کا مجموعی طور پر 80 فیصد کام مکمل کیا گیاجس میں مین بلڈنگ کا گرے اسٹرکچر 100 فیصد، پویلین 90 فیصد جبکہ انکلوژرز کے تعمیراتی کام 75 فیصد مزید پڑھیں
انٹر یونیورسٹی کرکٹ ، آئی بی اے چمپئن بن گئی
کراچی :آئی او بی ایم سپر لیگ کی چمپئن آئی بی اے کا مہمان خصوصی وائس پریزیڈنٹ ایف ایچ ای اور چیف ایڈوائزر مس سبینہ محسن کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے افتتاحی IoBM سپر لیگ (ISL 2024) کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی، جو مزید پڑھیں
کرکٹ Ú©Û’ Ù�روغ کیلیے تعاون جاری رÛ�Û’ گا،زاÛ�د ØØ³ÛŒÙ†
مہمان خصوصی زاہد حسین بھٹی ،جاوید اختر کیانی،اعظم خان ،خالد نفیس ودیگر ٹچ می انڈر15ٹرافی زون 6کے کیپٹن عبداللہ جاوید اور زون 7کے کیپٹن عزیز خان ونر اوررنر ٹرافی دے رہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کرکٹ کے فروغ کیلئے ہمارا ادارہ میڈی کیم گروپ آف کمپنیز ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے ساتھ اپنا تعاون جاری مزید پڑھیں
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا زمبابوے کیخلا� بیٹنگ کا �یصل�
تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اسکواڈ: کپتان سلمان آغا، عباس آفریدی ،عثمان خان، طیب طاہر، سفیان مقیم ،قاسم اکرم، عمیر بن یوسف ،عارف منہاس، محمد حسنین ،جہانداد خان اور صاحبزادہ فرحان شامل مزید پڑھیں
کرکٹ Ú©Û’ Ù�روغ کیلیے تعاون جاری رÛ�Û’ گا،زاÛ�د ØØ³ÛŒÙ†
مہمان خصوصی زاہد حسین بھٹی ،جاوید اختر کیانی،اعظم خان ،خالد نفیس ودیگر ٹچ می انڈر15ٹرافی زون 6کے کیپٹن عبداللہ جاوید اور زون 7کے کیپٹن عزیز خان ونر اوررنر ٹرافی دے رہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کرکٹ کے فروغ کیلئے ہمارا ادارہ میڈی کیم گروپ آف کمپنیز ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے ساتھ اپنا تعاون جاری مزید پڑھیں
پاکستان پر ہائبرڈ ماڈل مسلط کرنے کے خواہشمند بھارت نے اپنے لیے فارمولا مسترد کردیا
چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان پر ہائبرڈ ماڈل مسلط کرنے کے خواہشمند بھارت نے خود اپنے لیے اس فارمولے کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بی سی سی آئی نے پی سی بی کے 2031 تک بھارت میں ہونے والے آئی سی مزید پڑھیں
بھارت نےجونیئرہاکی ایشیاء کپ جیت لیا
عمان: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر جونئیر ہاکی ایشیاکپ کا ٹائٹل جیت لیا جونئیر ٹیم میں شامل پاکستان سینئر ٹیم کے کھلاڑی بھی بھارتی ٹیم کو شکست نہ دے سکے۔ عمان میں ہونے والے جونئیر ہاکی ایشیاکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کی جونئیر ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو سنسنی خیز و مزید پڑھیں
قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر ایک کروڑ روپے کا انعام
لاہور: قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا انعام دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو ایک کروڑ روپے کے انعام مزید پڑھیں
جنوبی افریقا ٹور:پاکستان کے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ اسکواڈز کا اعلان
لاہور:پاکستان نے جنوبی افریقا ٹور کے لیے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ٹیسٹ ٹیم میں سابق کپتان بابراعظم کو بھی شامل کیا گیا ہے جب کہ محمد رضوان، صائم ایوب اور سلمان علی آغا تینوں فارمیٹس میں مزید پڑھیں